"علامتی باپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4:
کئی مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مثبت علامتی باپ (چاہے اس کی اساس [[حیاتیات]] سے جڑی ہو یا نہیں) عمومًا بچوں کی صحت مند نشو و نما میں معاون ہوتے ہیں،<ref>[https://www.sciencedaily.com/releases/2008/02/080212095450.htm سائنس نیوز]</ref> اور یہ بات لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے لیے صحیح ہے۔
 
== عوامی شخصیات کا علامتی باپ تسلیم کیا جانا ==
کئی عوامی اور فعالیت پسند شخصیات کو لوگ خود کے علامتی باپ کا درجہ دیتے ہیں۔ [[ہالی وڈ]] [[اداکار]] [[بین کینگسلے]] نے [[موہن داس کرامچند گاندھی|مہاتما گاندھی]] کو اپنا علامتی باپ مانا تھا۔ انہوں نے گاندھی کی زندگی مبنی ایک فلم میں بہ درجہ اتم اس کردار کو ادا کرنے کی کوشش کی تھی، اس کو بھی اپنے لیے سرمایہ فخر قرار دیا۔<ref>[https://economictimes.indiatimes.com/magazines/panache/gandhi-role-was-my-father-figure-ben-kinglsey/articleshow/45591247.cms گاندھی میرے علامتی باپ تھے: بین کینگسلے]</ref>
 
== علامتی باپ سے کھل کر میل ملاپ ==
معاشرے میں لوگ اس شخص سے جو سن رسیدہ ہو، باپ کی طرح ہو، کھل کر ملتے ہیں اور کئی بار روایتی جھجک نہیں رکھتے۔ [[1993ء]] جب [[نیلسن منڈیلا]] [[بھارت]] آئے تھے، تب انہوں نے ہندی فلمی اداکارہ [[شبانہ اعظمی]] کا ایک جلسے میں بوسہ لیا اور شبانہ جوابًا سابق [[جنوبی افریقہ]] کے صدر کا بوسہ لیا۔ اس سے [[بھارتی مسلمان|بھارتی مسلمانوں]] کا ایک حلقہ ناراض ہو گیا کہ یہ مذہبی تعلیمات کی خلاف ورزی ہے۔<ref>[https://www.indiatvnews.com/news/india/know-what-happened-when-nelson-mandela-kissed-shabana-azmi-31180.html جانیے کیا ہو جب نیلسن منڈیلا نے شبانہ اعظمی کا بوسہ لیا]</ref> تاہم اداکارہ نے منڈیلا کو اس وقت بھی بزرگ تسلیم کیا تھا اور [[2013ء]] ان کے گزر جانے کے وقت اسی جذبے کا اظہار کیا۔<ref>[http://www.digitalspy.com/bollywood/news/a536416/bollywood-stars-pay-tribute-to-nelson-mandela/ بالی ووڈ کے ستارے نیلسن منڈیلا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
{{Columns-list|3|
*[[پدرانہ پیچیدگی]]
سطر 16:
*[[باپ کا رشتہ]]
*[[ذمے دارانہ پدریت]]
*[[پاپ#غیر حیاتیاتی (باپ اور بیٹے کے بیچ سماجی اور قانونی رشتہ)|معاشرتی باپ]]
*[[حکمت والا بوڑھا آدمی]]
}}
 
== حوالہ جات ==
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|2}}
 
[[زمرہ:مناصب اقتدار]]
[[زمرہ:بین الاشخاصی روابط]]
[[زمرہ:مناصب اقتدار]]
[[زمرہ:نفسیات]]