"علم تشریح الاعضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
* {{اگر}} [[تشریح (ضدابہام)]] {{ن}}
[[ملفتصویر:TASHRIH.PNG|align left|250px|thumbتصغیر|علم تشریح الاعضا ؛ ایک ایسا شعبہ علم ہے کہ جس میں جانداروں کے جسم کی ساخت کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اس مقصد کے لیے ان کا جسم قطع (چیرنے) کرنے کا عمل بھی رو بہ عمل آتا ہے۔ شکل میں [[جلد]] ہٹا دینے کے بعد زیرجلدی [[عضلات]] اور ان کو [[ہڈی|ہڈیوں]] سے جوڑنے والے [[رباط]] (سفید رنگ میں) دیکھے جاسکتے ہیں۔]]
 
'''علم تشریح الاعضا'''، [[حیاتیات]] اور [[طب]] سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا علم ہے کہ جس میں [[حیات|جاندار]] ([[حیوان]] اور [[نباتات|نبات]] دونوں) کے جسم کی ساخت اور اس میں موجود مختلف [[عُضو|اعضاء]] کی بناوٹ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیے زیر مطالعہ جسم کو قطع بھی کیا جاتا ہے یعنی اس کی بیرونی بناوٹ کے بعد اس کی اندرونی بناوٹ کے مطالعہ کی خاطر اس کو کاٹ کر اندرونی ساخت دیکھی جاتی ہے۔ جب زیر مطالعہ جاندار کوئی حیوان ہو تو اس کو [[حیوانی تشریح]] (zootomy) کہتے ہیں اور جب کسی پودے کا مطالعہ کیا جائے تو اس کو [[نباتی تشریح]] (phytotomy) کہتے ہیں۔
سطر 19:
## سانس اور پھیپڑوں کے نظام کی تشریح (تشریح نظام تنفس / anatomy of respiratory system)
=== تاریخ ===
[[ملفتصویر:QANOON.PNG|align left|200px|thumbتصغیر|[[ابن سینا]] کی کتاب [[القانون فی الطب|قانون فی الطب]] کا علم تشریح سے متعلق ایک باب؛ حاشیہ پر تحریر، [[ابن النفیس]] کا کیا ہوا تذکرہ ہے۔[http://www.nlm.nih.gov/nlmhome.html] ]]
* 275 قبل مسیح : [[ہیروفیلس]] (Herophilus) شائد دستاویزی ثبوت کے ساتھ قدیم ترین شخص جس نے تشریح کا ذکر کیا یا تشریح کی۔
* 150 عیسوی : [[جالینوس]] مختلف جانوروں اور انسانی تشریح کا ذکر کرتا ہے۔
سطر 35:
 
{{حیاتیات (حاشیہ)}}
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|Anatomy}}
 
[[زمرہ:علم تشریح الاعضا]]