"عمل نفوذ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ربط+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''عمل نفوذ''' یا اوسموسس (osmosis) سے مراد کسی محلل (solvent) کا [[نیم نفوذ پزیر جھلی]] میں سے گزر کر مرتکز محلول (concentrated solute) میں شامل ہو جانا ہے۔ یہ عمل خودبخود ہوتا ہے۔ آسان الفاظ میں یوں کہا جا سکتا ہے کہ اگر زیادہ گاڑھے محلول اور کم گاڑھے محلول کے درمیان نیم نفوذ پزیر جھلی موجود ہو تو گاڑھا محلول کم گاڑھے محلول میں سے پانی خودبخود کھینچ لیتا ہے۔
[[Fileتصویر:0307 Osmosis.jpg|thumbتصغیر|400px|leftبائیں|گاڑھا محلول جھلی کے پار کم گاڑھے محلول کا پانی چوس لیتا ہے۔ ابتدائی صورتحال بائیں طرف ہے اور آخری صورتحال دائیں طرف۔ پانی کی سطح شروع میں جھلی کے دونوں جانب برابر تھی مگر آخر میں برابر نہیں رہی۔]]
 
ناکارہ [[گردہ|گردوں]] کے مریضوں کی [[ڈایالائیسس]] (dialysis) اسی عمل پر انحصار کرتی ہے۔
سطر 8:
اوسموسس کا عمل خودبخود انجام پاتا ہے۔ مگر ریورس اوسموسس کے لیے توانائی خرچ کرنی پڑتی ہے۔
 
== سوال ==
[[انتشار (طبیعیات)|انتشار]] اور نفوذ میں کیا فرق ہے؟
اس کا جواب ہے جھلی۔ جب مولیکیولوں کے منتشر ہونے کا عمل ایسی جھلی کے آرپار ہو جو کسی مولیکیول کو تو گزرنے دے مگر کسی دوسری طرح کے مولیکیول کو روک دے تو اب اس عمل کو نفوذ (اوسموسس) کہتے ہیں۔ انتشار میں ایسی کوئی جھلی نہیں ہوتی۔
 
== بیرونی ربط ==
* [http://www.dw.com/ur/%D8%B3%D9%85%D9%86%D8%AF%D8%B1%DB%8Cسمندری-%D9%BE%D8%A7%D9%86%DB%8Cپانی-%D9%BE%DB%8C%D9%86%DB%92پینے-%DA%A9%DB%92کے-%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84قابل-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92کیسے-%D8%A8%D9%86%D8%A7%DB%8C%D8%A7بنایا-%D8%AC%D8%A7%D8%AA%D8%A7جاتا-%DB%81%DB%92ہے/a-4143161 سمندری پانی، پینے کے قابل کیسے بنایا جاتا ہے؟۔ اردو میں]* ==مزید دیکھیے==
* [[انتشار (طبیعیات)|انتشار]] Diffusion
{{Commonscatزمرہ کومنز|Osmosis}}
 
[[زمرہ:طبیعیات]]