"عمومی بلند ترین ڈومین نیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ابتدا)
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
'''عمومی بلند ترین ڈومین نیم''' (generic top-level domains یا gTLD) ایسے [[بلند ترین ڈومین نیم]] (top-level domain names) ہیں جو کسی [[صفحۂ جال]] (web page) کی تنظیمی نوع (class of organization) سے تعلق رکھتے ہوں۔ مثلاً [[com.]] یا [[edu.]] یا [[mil.]] وغیرہ۔ یہ صرف معنوی لحاظ سے بلند ترین ہیں کیونکہ اکثر کسی صفحۂ جال کے پتہ (web page address) میں ان کے بعد کوئی ملکی بلند ترین ڈومین نیم بھی ہو سکتا ہے۔
عمومی بلند ترین ڈومین نیم کی ابتدا جنوری 1985ء سے ہوئی جب چھ عمومی بلند ترین ڈومین نیم مقرر کیے گئے جو درج ذیل ہیں:
 
* [[com.]] (تجارتی [[ویب سائٹ]] )
* [[edu.]] (تعلیمی ادارے کا [[ویب سائٹ]])
 
[[زمرہ:1984ء کی متعارفات]]
[[زمرہ:انٹرنیٹ]]
 
[[زمرہ:بلند ترین اسم ساحات]]
[[زمرہ:انٹرنیٹ]]
[[زمرہ:نظام ڈومین نیم]]