"عودہ ابو تایہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Auda ibu Tayi colorized.jpg|thumbتصغیر|عودہ ابو تایہ بمطابق 1921ء، بمقام تبوک، حجاز۔ تصویر ایرک میٹ سن]]
 
'''عودہ ابو تایہ''' (پیدائش: 1874ء – وفات:1924ء) [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران ہونے والی [[عرب بغاوت]] کے ایک رہنما تھے۔ ان کا تعلق [[سعودی عرب]] اور [[اردن]] کی موجودہ سرحد کے علاقے میں مقیم بدوی عرب قبیلے [[حویطات]] سے تھا۔ برطانوی افواج کے معروف افسر [[تھامس لارنس|تھامس ایڈورڈ لارنس]]، المعروف لارنس آف عربیہ، نے اپنی کتاب میں عودہ کو 'شمالی عرب کا عظیم ترین جنگجو' قراردیا تھا۔
سطر 9:
بہرحال، فتوحات کے بعد دمشق میں جب عرب حکومت کا خاتمہ ہوا تو عودہ ایک مرتبہ پھر صحرا میں نجی زندگی گزارنے لگے۔ انہوں نے جنگ میں پکڑے گئے ترک غلاموں کے ذریعے جنوبی اردن کے شہر [[معان]] کے قریب ایک جدید محل بنوایا۔ البتہ اس کی تکمیل سے قبل ہی [[1924ء]] میں عودہ طبعی موت مر گئے۔ انہیں [[راس العین]]، [[سلطنت عمان|عمان]]، [[اردن]] میں دفن کیا گیا۔
 
[[زمرہ:عرب شخصیات]]
[[زمرہ:عرب بغاوت]]
[[زمرہ:عرب شخصیات]]