"عیلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[فائل:Eli_and_Samuel.jpg|left|تصغیر|240px|عیلی اور بچپن کے [[سموئیل]]]]
'''عیلی''' ({{Hebrew Name|עלי|ʻEli|ʻĒlî}},، مطلب "چڑھائی" یا "اوپر"; {{lang-grc|Ἠλί}} ''Ēli''; {{lang-la|ہیلی}}) [[کتاب سموئیل۔1]] کے مطابق سیلا(عبادت گاہ) کے [[کاہن|کاہن اعظم]] تھے۔ اورعیلی کتاب قضاة کے مطابق بنی اسرائیل کے قاضی تھے۔[[تلمود]] اور [[سامری مذہب]] ان کو نبی مانتے ہیں۔
{{قضاۃ}}
 
سطر 12:
=== عیلی کے بیٹے ===
[[فائل:The children of the Bible- as examples and as warnings (1860) (14780086881).jpg|تصغیر|right|180px|عیلی اور سموئیل]]
عیلی کے بیٹے، [[حفنی اور فینحاس]] بعد میں بہت بدتمیزیوں پر اتر آئے۔ مثلاً وہ سیلا میں قربان ہونے والے جانوروں کا سارا گوشت وہ رکھ لیتے تھے۔ اور سیلا میں عبادت کے غرض سے آنی والی خواتین کے ساتھ زنا کرتے تھے۔ عیلی کو ان سب کا علم تھا عیلی نے ان کو جھڑکا اور منع کیا لیکن وہ نہیں مانے۔ اس کے بیٹوں نے اپنا گناہ گار رویہ برقرار رکھا۔ پھر خدا کا ایک بندہ خدا کا پیغام لے کرآیا اور عیلی سے کہا کہ خداوند اسے اور اس کے خاندان کو سزا دینگے۔ اور اس کے تمام مرد اولاد مرتی رہے گی اور خداوند کا عذاب آیا پھر [[حفنی اور فینحاس]] اسی دن مرگئے<ref>[http://www.biblegateway.com/passage/?search=1+Samuel+2&version=NIV 1 Samuel 2]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[کتاب سموئیل۔1]]
* [[کتاب سموئیل۔2]]
 
== حوالہ جات ==
سطر 22:
 
== بیرونی روابط ==
{{commonsزمرہ categoryکومنز|Eli (Bible)}}
 
{{s-start}}
{{S-hou|[[قبیلہ لاوی]]||||}}
سطر 36 ⟵ 35:
{{تناخ میں ابنیاء}}
 
[[زمرہ:گیارہویںقدیم صدی ق ماسرائیل کے بائبلی حکمرانقضاۃ]]
[[زمرہ:کتاب سموئیل]]
[[زمرہ:قدیم اسرائیل کے قضاۃ]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی ق م کی عبرانی شخصیات]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی ق م کے بائبلی حکمران]]