"غزل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''غزل''' [[اردو شاعری]] کی مقبول ترین صنف سخن ہے۔
== وجہ تسمیہ ==
'''غزل''' کے لغوی معنی عورتوں سے باتیں کرنے یا عورتوں کی باتیں کرنے کے ہیں۔ چونکہ غزل میں روایتی طور پر وارداتِ عشق کی مختلف کیفیات کا بیان ہوتا ہے اس لیے اس صنفِ شعر کا یہ نام پڑا۔ غزل اس چیخ کو بھی کہا جاتا ہے جو شکار ہوتے ہوئے ہرن کے منہ سے نکلتی ہے۔ اصطلاحِ شاعری میں غزل سے مراد وہ صنفِ نظم ہے جس کا ہر ایک شعر الگ اور مکمل مضمون کا حامل ہو اور اس میں عشق وعاشقی کی باتیں بیان ہوئی ہوں خواہ وہ [[عشق حقیقی]] ہو یا [[عشق مجازی]]۔ تاہم آج کل کی غزل میں عشق و عاشقی کے علاوہ موضوعات پر اظہارِ خیال کو روا جانا جانے لگا ہے۔ غزل کا آغاز فارسی زبان سے ہوا مگر اس کا سراغ عربی تک بھی لگایا جا سکتا ہے کیونکہ عربی صنف [[قصیدہ]] میں کے تشبیب نامی حصے ہی غزل کی ابتدا ہوئی۔
== اجزائے ترکیبی ==
غزل کا پہلا شعر [[مطلع]] کہلاتاہے جس کے دو نوں مصرعے ہم [[قافیہ]] اور ہم [[ردیف]] یا صرف [[ہم قافیہ]] ہوتے ہیں
(غم رہا جب تك كه دم ميں دم رہا
سطر 11:
کلیم الدین احمد نے غزل کو ایک نیم وحشی صنف ِ سخن قرار دیا ہے۔ یعنی غزل کے اشعار میں موضوع کے حوالے سے کوئی ربط نہیں ہوتا اور ہر شعر کا موضوع اور مطلب الگ الگ ہوتا ہے۔ غزل کا ہر شعر معنوں کے لحاظ سے مکمل ہوتا ہے۔ اس کا دوسرا شعر یا اشعار سے معنوی ربط ہونا ضروری نہیں۔ اگر تمام اشعار میں خیال کا تسلسل ہو تو ایسی غزل کو غزل ِمسلسل کہیں گے۔
 
== غزل اور اردو ==
غزل کی اردو ادب میں کامیابی اور پسندیدگی کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ ہر دور میں اہلِ اردو کے جذبات و احساسات کا ساتھ نبھانے میں کامیاب رہی ہے۔ تیزی سے بدلتے ہوئے حالات اور داخلی و خارجی اتار چڑھاؤ کے باوجود اردو شاعر کم و بیش ہر قسم کے تجربات کامیابی سے غزل میں بیان کرتے رہے ہیں۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ بہت سی اصناف مثلاً [[قصیدہ]]، [[مرثیہ]] اور [[مثنوی]] وغیرہ رفتہ رفتہ قبولِ عام کے درجے سے گر گئیں مگر غزل اپنی مقبولیت کے لحاظ سے ہنوز وہیں کی وہیں ہے۔
اردو غزل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا سب سے بڑا نمائندہ جس نے اس کو باقاعدہ رواج دیا [[ولی دکنی]] تھا۔ لیکن ولی سے غزل کاآغاز نہیں ہوتا۔ اس سے پہلے ہمیں دکن کے بہت سے شعراءکے ہاں غزل ملتی ہے جن میں [[محمد قلی قطب شاہ|قلی قطب شاہ]]، [[نصرتی]]، [[غواصی]] اور [[ملا وجہی]] شامل ہیں۔ تاہم ولی وہ پہلا شخص ضرور تھا جس نے پہلی بار غزل میں مقامی تہذیبی قدروں کو سمویا۔
 
== غزل اور نظم میں فرق ==
غزل اور نظم میں بنیادی دو فرق ہیں:
# غزل کا ہر شعر ایک جداگانہ حیثیت رکھتا ہے اور فی نفسہٖ مکمل ہوتا ہے ۔<ref>https://urdu.raheelfarooq.com/66</ref>
# غزل کا کوئی عنوان نہیں ہوتا جبکہ نظم اپنے موضوع کے موافق باقاعدہ عنوان رکھتی ہے ۔
سطر 25:
<!-- صرف وہی شخصیت شامل کریں جس پر مضمون موجود ہو۔ -->
 
== غزل گلوکار ==
 
==غزل گلوکار==<!-- حروف تہجی کی ترتیب کا خیال رکھیں -->
اہم غزلیہ گلوکار:
{{col start}} {{col 3}}
سطر 95:
{{Col end}}
 
کئی [[:زمرہ:بھارتی فلمی گلوکار|بھارتی]] اور [[زمرہ:عربی شاعری]]
 
[[زمرہ:فارسی ادب]]
[[زمرہ:پاکستانی فلمی گلوکار]] گائیکی غزلوں کے لیے مشہور ہیں، جیسا کہ یہ:
[[زمرہ:اردو ادب]]
[[زمرہ:پاکستانی فلمی گلوکار]] گائیکی غزلوں کے لیے مشہور ہیں، جیسا کہ یہ:
{{col start}} {{col 2}}<!-- PLEASE RESPECT ALPHABETICAL ORDER -->
 
* [[آشا بھوسلے]]
* [[احمد رشدی]]
سطر 135 ⟵ 133:
 
== بیرونی روابط ==
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|Ghazals}}
* [http://www.columbia.edu/itc/mealac/pritchett/00ghalib/ghazal_index.html A Desertful of Roses] The Divan-e Ghalib – in Urdu, with Devanagari and Roman transliterations.
* [http://www.ghazalradio.com/ Ghazal Radio] dedicated ghazal radio.
سطر 142 ⟵ 140:
{{Hindustani Classical Music page end}}
 
[[زمرہ:عربی ادب]]
[[زمرہ:عرب ثقافت]]
[[زمرہ:اصناف ادب]]
[[زمرہ:غزل]]
[[زمرہ:اردو ادب]]
[[زمرہ:اردو ادب کی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اصناف ادب]]
[[زمرہ:بھارتی موسیقی]]
[[زمرہ:پاکستانی فلمی گلوکار]]
[[زمرہ:پاکستانی موسیقی]]
[[زمرہ:دیسی ثقافت]]
[[زمرہ:اردوعرب ادب کی اصطلاحاتثقافت]]
[[زمرہ:عربی ادب]]
[[زمرہ:عربعربی ثقافتشاعری]]
[[زمرہ:فارسی ادب]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/غزل»