"غزل (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 7:
[[کلاسیکی میکانیات]] (classical mechanics) میں، غزلی زاویائی معیارحرکت ([[اسپن اینگولر مومینٹم]]) سے مراد کسی بھی جسم کی خود اس کے اپنے ہی [[کمیئتی مرکز]] کے گرد [[گردش]] کی ہوتی ہے۔ اس کی مثال یوں ہے کہ جیسے [[زمین]] کی اپنے [[قطبی محور]] پر محوری گردش ہوتی ہے، جبکہ مداری حرکت کی مثال زمین کی [[سورج]] کے گرد اپنے مدار میں گردش کی ہے۔
 
[[مقداریہ طبیعیات]] یعنی کوانٹم میکینکس میں غزل یا اسپن، [[جوہر]] اور زیرجوہری ذرات (مثلا، الیکٹران، پروٹان) کی خصوصیات کی وضاحت کے لیے بہت اہم ثابت ہوتی ہے۔ یہ [[زیرجوہری]] اور [[بنیادی ذرہ|بنیادی]] ذرات اور انکی غزل (جو ایک مقداریہ میکانیکی نظام یا quantum mechanical system کی حیثیت رکھتی ہے) سے بہت سی ایسی خصوصیات کا اظہار ہوتا ہے کہ جن کی وضاحت روایتی طبیعیات کی رو سے نہیں کی جاسکتی اور اس طرح کے نظاموں کے لیے [[زاویائی معیارحرکت|غزلی زاویائی معیارحرکت]] کو {{ٹ}} گردش {{ن}} (rotation) سے منسلک نہیں کیا جاسکتا بلکہ یہ اس کو ایک علاحدہ، مقداریہ میکانیکی نظام کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
[[زمرہ:نظریہ ساحہ مقداریہ]]
[[زمرہ:نسبیتی تناظر]]
[[زمرہ:نظریہ ساحہ مقداریہ]]
[[زمرہ:طبیعی مقداریں]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]