"غزنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Ghazni-minaret1.jpg|thumbتصغیر|صدیوں پرانے مینار (2001ء)]]
'''غزنی''' مشرقی [[افغانستان]] کا ایک شہر ہے اسے غزنین ،غزنہ، غزنو بھی کہا جاتا ہے۔ جس کی آبادی ایک لاکھ 49 ہزار 998 ہے۔ یہ صوبہ غزنی کا دار الحکومت ہے۔ شہر سطح سمندر سے 7 ہزار 280 فٹ (2219 میٹر) بلند ایک سطح مرتفع پر قائم ہے۔ یہ شاہراہوں کے ذریعے جنوب مغرب میں [[قلات]]، شمال مشرق میں [[کابل]] اور مشرق میں [[گردیز]] سے منسلک ہے۔ غزنی شہر کی آبادی کی اکثریت [[پشتون]] اور ہزارہ برادری پر مشتمل ہے۔ یہ شہر غزنی کے بادشاہوں ہے عروج کے زمانے میں [[دارالخلافہ]] رہا ہے بالخصوص [[محمود غزنوی|سلطان محمود غزنوی]] نے اس کی شہرت کو چار چاند لگا دیے جس کی وجہ سے اسے حضرت غزنی کہا جاتا ،اس دور میں یہ شہر قوت و شوکت اور اسلامی عظمت کا بے مثال نمونہ تھا موجودہ غزنی سے شمال مشرق کو پانچ کلومیٹر دور قدیم غزنی کے کھنڈر موجود ہیں جو تیسری سے چھٹی صدی تک عروج پر رہا۔ کئی بزرگان دین کے مزارات بھی یہاں پر موجود ہیں۔<ref>شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1115،مشتاق بک کارنرلاہور</ref>
 
سطر 20:
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:آثار قدیمہ افغانستان]]
[[زمرہ:افغانستان]]
[[زمرہ:افغانستان کے شہر]]
[[زمرہ:ایشیائی آثاریات]]
[[زمرہ:ایشیائی شہر]]
[[زمرہ:شاہراہ ریشم کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:صوبہ غزنی]]
[[زمرہ:صوبہ غزنی کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:قدیم یونانی شہر]]
[[زمرہ:آثار قدیمہ افغانستان]]
[[زمرہ:ایشیائی آثاریات]]
[[زمرہ:وسطی ایشیاء کے شہر]]
[[زمرہ:ہیلینیائی مستعمرات]]
[[زمرہ:شاہراہ ریشم کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:افغانستان کے شہر]]
[[زمرہ:افغانستان]]
[[زمرہ:ایشیائی شہر]]