"غلام حیدر شاہ جلالپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 2:
 
== ولادت ==
پیر سیّد غلام حیدر علی شاہ جلالپوری کی ولادت [[3 صفر|3 صفر المظفر]] [[1254ھ]] مطابق [[1838ء]] کو [[جلالپور شریف]] ( [[پنڈ دادنخان|تحصیل پنڈ دادنخان]] [[ضلع جہلم]] ) ہوئی۔
 
== نسب ==
دسویں پشت میں آپ کا سلسلہ نسب [[مخدوم جہانیاں جہاں گشت|مخدوم جہانیاں جہاں گشت سیّد حسین سہروردی بخاری]] سے جا ملتا ہے۔ آپ کے والد سید جمعہ شاہ بن سید کاظم شاہ بن سید سخی شاہ نہایت عبادت گزار ،منکسر المزاج اور متوکل بزرگ تھے، والدہ [[گجرات (پاکستان)|گجرات ضلع]] ([[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] ،[[پاکستان]] ) کے مشہور بزرگ سیّد غلام شاہ ہ کی صاحبزادی تھیں۔ آپ بھی عبادت گزار اور صالحہ خاتون تھیں۔
 
== سیرت و خصائل ==
سطر 13:
 
== وفات ==
آپ کا وصال [[6 جمادی الثانی]] [[1326ھ]] کو ہوا۔ مزار جلالپور شریف (ضلع جہلم ) میں مُرجَعِ خَلائِق ہے ۔<ref>تاریخ مشائخ چشت ،ص538، خلیق احمد نظامی، : مکتبہ عارفین کراچی،</ref>
 
== قطعاتِ تاریخ ==
سطر 49:
[[زمرہ:1838ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1906ء کی وفیات]]
[[زمرہ:جہلم کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی صوفیا]]
[[زمرہ:جہلم کی شخصیات]]