"فجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''فجر''' [[اسلام]] کی پانچ فرض [[نماز]]وں میں سے پہلی نماز ہے۔
 
== نماز فجر کا وقت ==
نماز فجر کا وقت [[صبح صادق]] سے شروع ہو کر [[سورج|آفتاب]] کی [[کرن]] چمکنے سے پہلے تک رہتا ہے۔
 
=== نماز فجر کی اذان کا وقت ===
 
[[امام شافعی]] اور [[ابو یوسف|امام ابو یوسف]] کے نزدیک فجر کی [[اذان]] [[صبح صادق]] کے طلوع ہونے سے پہلے جائز ہے جبکہ [[امام ابو حنیفہ]] اور [[امام محمد]] کے نزدیک جائز نہیں۔
سطر 10:
== رکعات ==
فجر کی نماز میں چار رکعات پڑھی جاتی ہیں۔
 
* [[سنت مؤکدہ]] - 2
* [[فرض]] - 2
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[نماز]] (عبادات)
* '''فجر''' (صبح کی نماز)
* [[ظہر]] (دوپہر کی نماز)
* [[عصر (نماز)|عصر]] (سہ پہر کی نماز)
* [[نماز مغرب|مغرب]] (غروب آفتاب کے بعد کی نماز)
* [[عشاء]] (رات کی نماز)
 
{{اسلام میں نمازیں}}
 
{{نماز}}
 
[[زمرہ:ارکان اسلام]]
[[زمرہ:اصطلاحات نماز]]
[[زمرہ:نماز]]
[[زمرہ:ارکان اسلام]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/فجر»