"فرشتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''فرشتہ''' [[فارسی]] زبان سے ماخوذ [[اسم]] ہے جو [[اردو]] میں بھی اپنے اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ مستعمل ہے۔ خدا تعالٰے کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے۔<ref>[http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D9%81%D8%B1%D8%B4%D8%AA%DB%81فرشتہ فرشتہ - اردو_لغت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> [[عربی]] میں فرشتوں کو [[ایمان بالملائکہ|ملائکہ]] کہا جاتا ہے، جس کامادہ (کسی چیز کی اصل)"الک" ہے، الک کا مطلب ہے "پیغام پہنچانا"، ملائکہ جمع ہے اس کا واحد "ملک" ہے۔<ref>المنجد، عربی سے اردو، صفحہ34</ref>
مسلمان، مسیحی، یہودی اور دیگر کئی مذاہب بھی ایک اسی مخلوق کا تصور رکھتے ہیں جو لطیف جسم رکھتی ہو۔ نظر نہ آتی ہو اور معصوم ہو۔ [[جن]] بھی [[لطیف مخلوقات|لطیف مخلوق]] ہیں لیکن ان کو کسی مذہب میں معصوم یا نیک نہیں سمجھا جاتا۔
 
سطر 5:
* [[ایمان بالملائکہ]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
[[زمرہ:درجات فرشتہ]]
[[زمرہ:عقائد]]
[[زمرہ:فرشتے]]
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]
[[زمرہ:قرآنی اصطلاحات]]
[[زمرہ:قرآن]]
[[زمرہ:عقائدقرآنی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]