"فرض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 9:
اسلامی فقہ میں فرض کی اصطلاح [[حرام]] کے بالعکس ہے۔ اگر کوئی مسلمان ان کی فرضیت کا انکار کرے تو وہ [[کافر]] ہو جاتا ہے جبکہ بلا [[شرعی عذر]] ترک کرنے والا [[فسق|فاسق]] اور سزا کا مستحق ہوتا ہے۔
 
== اقسام ==
بلحاظ [[تکلیف]] فرض کی دو قسم ہے:
* [[فرض کفایہ]]۔ جس میں عامل کی بجائے عمل مطلوب ہوتا ہے، اگر کسی کے جانب سے یہ فرض ادا ہو جائے تو سب کے ذمہ سے عمل کی فرضیت ساقط ہو جاتی ہے۔ جیسے: [[نماز جنازہ]]، [[امر بالمعروف]]، [[علم شرعی|علوم شرعیہ]] کا حصول وغیرہ۔<ref>(وقارالفتاوی، ج 2، ص 57</ref>
سطر 19:
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:شرعی قانونی اصطلاحات]]
[[زمرہ:فقہ]]
[[زمرہ:عربی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:فقہ]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/فرض»