"فرعون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Fixed grammar
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''فرعون''' کسی خاص شخص کا نام نہیں ہے بلکہ شاہان مصر کا لقب تھا۔ جس طرح چین کے بادشاہ کو خاقان اور روس کے بادشاہ کو زار اور روم کے بادشاہ کو قیصر اور ایران کے بادشاہ کو کسریٰ کہتے تھے اسی طرح مصر کے بادشاہ کو فرعون کہتے تھے۔<br />
فرعون اصل میں فارا، اَوْہ تھا، مصری زبان میں فارا محل کو کہتے ہیں اور اَوْہ کے معنی اونچا کے ہیں فارا اوہ کے معنی ہوئے اونچا محل، اس سے شاہ مصر کی ذات مراد ہوتی تھی<ref>تفسیر جلالین ،جلال الدین سیوطی سورۃ یونس آیت83</ref><br />
لغوی معنی "عظیم محل" ہیں جس سے مراد بادشاہ کا محل تھاـ سمجھا جاتا تھا کہ تمام فرعون مصری دیوتاؤں کی اولاد ہیں ـ<ref>The Encyclopedia of World History. p. 30</ref>
 
سطر 14:
|}
 
= کج گدھ سے فس= یہودیت کے مطابق ==
 
== اسلام کے مطابق ==
سطر 26:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{قدیم مصر موضوعات}}
 
{{اقوام وشخصیات قرآن}}
{{اسماء وشخصیات قرآن}}
 
[[زمرہ:شخصیات تورات]]
[[زمرہ:شاہی القاب]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:نبیلشاہی القاب]]
[[زمرہ:شخصیات تورات]]
[[زمرہ:فراعنہ]]
[[زمرہ:مناصب اقتدار]]
[[زمرہ:مصر]]
[[زمرہ:مناصب اقتدار]]
[[زمرہ:شاہینبیل القاب]]