"فریج" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
[[
'''فریج''' (refrigerator) ایک ایسی جگہ یا [[برق|برقی]] [[اطلاقیہ|نفاذیہ (appliance)]] (جو عموما{{دوزبر}} الماری نما ہوتی ہے) کو کہا جاتا ہے کہ جہاں [[حراری حاجز|حراری حاجز (thermal insulation)]] کی موجودگی میں اس کے اندر سے [[حرارت]] کو [[آلہ|آلات]] کی مدد سے نکال کر باہر خارج کر دیا جاتا ہے اور اس طرح اس الماری یا صندوق کے اندر کا [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اس کے [[محاصری|محاصری (ambient)]] درجۂ حرارت سے کم ہو کر اس کے اندر ٹھنڈک پیدا کرتا ہے اور [[غیر موصل]] کی موجودگی اس سردی کو طویل عرصے اور کم برقی خرچ پر برقرار کھنے میں مدد دیتی ہے۔
== میکینزم ==
فریج میں ٹھنڈک پیدا کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ کسی ایک فریج میں صرف ایک طریقہ استعمال ہوتا ہے۔* کمپریسر اور ریفریجرنٹ والا طریقہ۔ کوئی بھی گیس جب دبتی ہے تو گرم ہو جاتی ہے اور جب پھیلتی ہے تو سرد ہو جاتی ہے۔ اس طریقے میں کمپریسر کی مدد سے ریفریجرنٹ گیس کو دبایا جاتا ہے جس سے وہ گرم ہو جاتی ہے۔ پھر اسے کمرے کے درجہ حرارت تک ٹھنڈا کر کے فریج کے اندرونی حصہ میں لے جا کر پھیلنے کا موقع دیا جاتا ہے۔ گیس کے پھیلنے سے پیدا ہونے والی ٹھنڈک فریج کے اندر رکھی چیزوں کو ٹھنڈا کر دیتی ہے۔ اس طرح فریج کا کمپریسر ریفریجرنٹ کی مدد سے فریج کے اندر کی گرمی کو باہر دھکیل دیتا ہے۔
گھر دفتر اور کارخانوں
[[
* <ref>[
[[
▲* <ref>[https://en.wikipedia.org/wiki/Absorption_refrigerator انگریزی ویکیپیڈیا پر مضمون]</ref> Absorption refrigerator: [[سوئزرلینڈ]] کی Electrolux کمپنی نے عام گھریلو استعمال کے لیے ایسے فریج بنائے ہیں جو بجلی کی بجائے [[کیراسن]] تیل (مٹی کا تیل) سے ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اور ان گاؤں دیہاتوں میں استعمال ہوتے ہیں جہاں بجلی نہیں ہے۔ ان فریج میں کمپریسر نہیں ہوتا۔ کیراسن تیل جلا کر ایک دیا روشن کیا جاتا ہے جس کی گرمی ریفریجرنٹ گیس کو گردش دیتی ہے۔ یہ ریفریجیریٹر [[آئن اسٹائن]] اور اس کے ایک شاگرد کی ایجاد تھا۔ ان دونوں نے اس کے پیٹنٹ کے حقوق صرف 750 ڈالر کے عوض Electrolux کمپنی کو بیچے تھے۔<ref>[https://en.wikipedia.org/wiki/Einstein_refrigerator Einstein refrigerator]</ref>* تھرمو الیکٹرک کولنگ (Thermoelectric cooling)۔ اس طریقے میں Peltier effect کو استعمال کر کے ٹھنڈک حاصل کی جاتی ہے۔ ایسے کولر حال ہی میں دستیاب ہوئے ہیں اور ابھی عام استعمال میں نہیں ہیں۔ اس طریقے میں بجلی زیادہ خرچ ہوتی ہے مگر جب بہت چھوٹے پیمانے پر ٹھنڈک حاصل کرنی ہو (جیسے ٹرانسسٹر یا کمپیوٹر پروسیسر کو ٹھنڈا رکھنا) تو کمپریسر اور ریفریجرنٹ والا طریقہ مہنگا پرٹا ہے۔ یہ تھرمو الیکٹرک کولر [[گاڑی کی بیٹری|بیٹری]] یا ڈی سی پر چلتے ہیں اور اے سی (آلٹرنیٹننگ کرنٹ) پر کام نہیں کرتے۔
▲[[File:Peltierelement.png|thumb|left|300px|پیلٹیئر کولر (Peltier Cooler) کا خاکہ۔ جب بجلی گزرتی ہے تو اس کی ایک سطح ٹھنڈی جبکہ دوسری سطح گرم ہونے لگتی ہے۔]]
== پیداوار بلحاظ ملک ==
سطر 54 ⟵ 53:
ماخذ: http://statinfo.biz/Geomap.aspx?lang=2&act=6132
== مزید دیکھیے ==
* [[ایئر کنڈیشنگ]]
== بیرونی ربط ==
* [http://www.instructables.com/id/5-Mini-USB-Fridge!/ 5 ڈالر سے یو ایس بی پورٹ کی توانائی سے ٹھنڈک پیدا کریں]▼
▲[http://www.instructables.com/id/5-Mini-USB-Fridge!/ 5 ڈالر سے یو ایس بی پورٹ کی توانائی سے ٹھنڈک پیدا کریں]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
▲{{Commonscat|Domestic refrigerators}}
{{فہارست صنعت بلحاظ ملک}}
[[زمرہ:1915ء کی متعارفات]]▼
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]
[[زمرہ:تبریدی طرزیات]]
[[زمرہ:گھریلو اطلاقیات]]
▲[[زمرہ:1915ء کی متعارفات]]
|