"فعل مثبت اور فعل منفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
'''فعل مثبت اور فعل منفی''' '''فعل مثبت''' وہ فعل ہوتا ہے جس میں کسی فعل (کام) کے کرنے یا ہونے کا ذکرہوا ہو۔ مثبت کے معنی [[جمع]] کے ہوتے ہیں۔ جیسے حنا نے نماز پڑھی، عرفان اسکول گیا، عمران نے سیر کی، سیما نے خط لکھا، وغیرہ '''فعل منفی''' اس فعل کو کہتے ہیں جس میں کسی فعل (کام) کے نہ کرنے یا نہ ہونے کا کا ذکر ہو۔ منفی کے معنی تفریق یا نفی کے ہوتے ہیں۔ جیسے حنا نے [[نماز]] نہیں پڑھی، عرفان [[اسکول]] نہیں گیا، عمران نے سیر نہیں کی، سیما نے [[خط]] نہیں لکھا، وغیرہ
== فعل مثبت اور فعل منفی ==
=== فعل مثبت ===
سطر 9:
=== فعل منفی ===
 
فعل [[منفی]] اس فعل کو کہتے ہیں جس میں کسی فعل (کام) کے نہ کرنے یا نہ ہونے کا کا ذکر ہو۔ منفی کے معنی تفریق یا نفی کے ہوتے ہیں۔
; یا
فعل منفی یا منفی یا منفی جملے وہ جملے ہوتے ہیں جس میں کسی کام کے نہ کرنے یا نہ ہونے کا ذکر کیا گیا ہو۔
سطر 21:
استفہامیہ یا سوالیہ جملے وہ جملے ہوتے ہیں جن میں کوئی سوال پایا جائے۔
; یا
استفہامیہ اُن جملوں کو کہتے ہیں جن میں کوئی سوال کیا گیا ہو۔ استفہام کے معنی پوچھنا کے معنی ہوتے ہیں۔
; مثالیں
کون آیا تھا؟، تم کب آئے؟، کیا تم نے نماز بڑھی؟، کیا حنا نے خط لکھا؟، کیا اسلم اسکول جاتا ہے؟، وغیرہ
سطر 50:
|}
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
<ref>آئینہ اردو قواعد و انشاء پرزادی</ref><ref>آئینہ اردو</ref>
 
[[زمرہ:اجزائے کلام]]
<ref>آئینہ اردو قواعد و انشاء پرزادی</ref>
[[زمرہ:اردو قواعد]]
 
<ref>آئینہ اردو</ref>
 
[[زمرہ:فعل]]
[[زمرہ:قواعد]]
[[زمرہ:اجزائے کلام]]
[[زمرہ:اردو قواعد]]