"فقہی مذاہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، یا، == مزید پڑھیے ==
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{italic title}}
{{Usul al-fiqh}}
'''مذہب''' یا '''فقہی مذہب''' ایک ''[[فقہ]]ی'' (اسلامی [[اصول قانون]]) مکتب فکر ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی 150 سالہ تاریخ کئی فقہی مذاہب تھے، جو رفتہ رفتہ ختم ہو گئے یا دوسرے مذاہب فقہ میں ضم ہو گئے۔ [[عمان کا پیغام]]، 2005ء میں جن فقہی مذاہب کی توثیق کی گئی، جس کی تصدیق دنیا بھر کے جید علمائے اسلام نے کی، چار [[اہل سنت]] فقہی مکاتب فکر ([[حنفی]]، [[فقہ مالکی|مالکی]]، [[شافعی]]، [[حنبلی]])، 2 [[اہل تشیع|شیعہ]] فقہی مکاتب فکر ([[فقہ جعفری]]، [[زیدیہ]])، [[اباضیہ]] مکتب فکر اور [[ظاہریت]] مکتب فکر کو باضابطہ قابل قبول قرار دیا ہے۔<ref>{{cite web|title=Amman Message|url=http://ammanmessage.com/index.php?option=com_content&task=view&id=15&Itemid=29&limit=1&limitstart=1}}</ref>اس کے علاوه [[اہل سنت]] اور [[سنی]] [[مکتب فکر]] سے تعلق رکھنے والے کچھ اور [[فقہی مذاہب]] بھی تهے لیکن اب وه ناپید ہو چکے ہیں:
* '''ثوری''',اس،اس مذہب کے بانی [[سفیان ثوری]] تھے
* '''لیثی''', اس مذہب کے بانی [[اللیث بن سعد]] تھے
* '''اوزاعی''', اس مذہب کے بانی [[عبد الرحمن الأوزاعی]] تھے
* '''جریری''', اس مذہب کے بانی [[طبری]] تھے
* '''قرطبی''', اس مذہب کے بانی [[امام قرطبی]] تھے
 
=== عمان کا پیغام ===
{{Main|عمان کا پیغام}}
[[Fileفائل:Madhhab Map3.png|thumbتصغیر|leftبائیں|550px|Some regions have a dominant or official ''madhhab''; others recognize a variety.]]
دور جدید میں، [[صادق المہدی]]، سابق [[وزیر اعطم سوڈان]]، نے اسلام میں آٹھ قانونی مذاہب اور متغیر شاخیں تسلیم کی گئی ہیں جس کی تفصیل یہ ہے۔<ref>Hassan Ahmed Ibrahim, "An Overview of al-Sadiq al-Madhi's Islamic Discourse." Taken from ''The Blackwell Companion to Contemporary Islamic Thought'', p. 172. Ed. Ibrahim Abu-Rabi'. [[ہوبوکین، نیو جرسی]]: [[Wiley-Blackwell]], 2008. ISBN 978-1-4051-7848-8</ref> عمان کا پیغام، کے تین نکات 200 [[علماء]] جن کا تعلق 50 سے زائد ممالک سے ہے، اس میں آٹھ قانونی مذاہب کو تسلیم کیا گیا ہے۔<ref name="3Points">[http://ammanmessage.com/index.php?option=com_content&task=view&id=91&Itemid=74 The Three Points of The Amman Message V.1]</ref>
# [[حنفی]] ([[اہل سنت|سنی]])
سطر 27:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{reflist}}
 
== مزید پڑھیے ==
سطر 33:
 
{{Islamic theology |expandad}}
 
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:فقہی مکاتب فکر]]
[[زمرہ:فقہ]]
[[زمرہ:فقہی مکاتب فکر]]