"فیدل کاسترو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 44:
|death_date = {{تاریخ وفات اور عمر|2016|11|25|1926|8|13}}
|death_place = [[سانتیاگو دی کیوبا]], Cuba
|party = [[Orthodox Party]]
{{Small|(1946–52)}}
[[26th of July Movement]]
{{Small|(1953–65)}}
[[کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی]]
{{Small|(1965–2016)}}
|relations = [[Raúl Castro|Raúl]], [[Ramon Castro Ruz|Ramon]], [[Juanita Castro|Juanita]]
|spouse = [[Mirta Diaz-Balart]] {{Small|(1948–55)}}
Dalia Soto del Valle {{Small|(1980–2016; his death)}}
سطر 55:

فیڈل کاسترو نے تقریباً 50 سال تک [[کیوبا]] پر حکمرانی کی۔ فیڈل کاسترو 1959 سے 1976 تک کیوبا کے وزیر اعظم رہے اور پھر 1976 سے 2008 تک ملک کے صدر رہے۔ 2006 میں طبیعت کی ناسازی کے بعد وہ عوامی منظر عام سے غائب ہو گئے اور پھر 2008 میں انہوں نے ملک کی باگ دوڑ اپنے بھائی راول کاسترو کے سپرد کردی۔
فیڈل کاسترو کے دور صدارت میں کیوبا اور امریکا کے تعلقات میں تناؤ رہا لیکن ان کی صدارت چھوڑنے کے کچھ ہفتوں بعد ہی امریکا اور کیوبا میں سفارتی تعلقات بحال ہو گئے۔ فیڈل کاسترو نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ریاستی فیصلے کی حمایت کرتے ہیں لیکن انہی امریکی پالیسیوں پر بالکل بھی اعتبار نہیں ہے۔
فیڈل کاسترو ہمیشہ امریکی پالیسیوں اور حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے، امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے 2004 میں صدر جارج ڈبلیو بش کی پالیسیوں کو فراڈ اور دوغلی قرار دیا جب کہ 2011 میں انہوں نے امریکی صدر براک اوباما کو بے وقوف ٹھہرایا۔
صدارت چھوڑنے کے بعد بھی فیڈل کاسترو خبروں کی زینت بنے رہے اور ان کے انتقال کے حوالے میڈیا پر افواہیں پھیلائی گئیں جس کے جواب میں انہوں نے کیوبا کی سرکاری ویب سائٹ پر بیان دیا کہ وہ نا صرف زندہ ہیں بلکہ انہیں تو پتہ بھی نہیں کہ سر کا درد کیسا ہوتا ہے۔<ref>[http://www.express.pk/story/664012/ کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو چل بسے]</ref>

== مزید دیکھیے ==
* [[فیدل کاسترو کے مذہبی خیالات]]
* [[فیدل کاسترو پر قاتلانہ حملے]]

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

== بیرونی روابط ==
{{باب|Cuba|Biography|Communism|Politics}}
{{Sister project links|author=yes|commons=Fidel Castro|wikt=no|b=no|v=no|d=Q11256}}
* {{C-SPAN|Fidel Castro}}
* [https://www.marxists.org/history/cuba/archive/castro/ Fidel Castro History Archive] at ''[[Marxists Internet Archive]]''
* {{آئی ایم ڈی بی نام|4242}}
* {{imdb character|28277|Fidel Castro (Character)}}
* [http://news.bbc.co.uk/2/hi/in_pictures/4392634.stm Fidel Castro: A Life in Pictures] – slideshow by ''[[بی بی سی نیوز]]''
* [http://www.npr.org/templates/story/story.php?storyId=5598311 Fidel Castro: From Rebel to El Presidente] – timeline by ''[[این پی ار]]''
* [http://www.cidob.org/biografias_lideres_politicos/america_central_y_caribe/cuba/fidel_castro_ruz Fidel Castro] – extended biography by ''[[Barcelona Centre for International Affairs]]'' (in Spanish)

{{S-start}}
سطر 87:
{{S-bef|before=[[José Miró Cardona]]}}
{{S-ttl|title=[[Prime Minister of Cuba]]|years=1959–1976}}
{{S-aft|after=Himself
(as President of Council of Ministers)}}

{{S-bef|before=[[Osvaldo Dorticós Torrado]]|as=[[President of Cuba]]}}
سطر 110:
{{S-aft|after=[[Raúl Castro]]}}
{{Rail end}}

{{Fidel Castro}}
{{PCCFirstSecs}}
سطر 120 ⟵ 119:
{{سرد جنگ}}
{{Confucius Peace Prize}}

{{معلومات کتب خانہ}}

[[زمرہ:بیسویں صدی کے ملحدین]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے ملحدین]]
[[زمرہ:کیوبائی ملحدین]]
[[زمرہ:1926ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2016ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے ملحدین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ملحدین]]
[[زمرہ:سابقہ رومن کاتھولک]]
[[زمرہ:کیوبا ریاستہائے متحدہ تعلقات]]
[[زمرہ:کیوبا کے صدور]]
[[زمرہ:وزرائے کیوبا]]
[[زمرہ:کیوبا ریاستہائے متحدہ تعلقات]]
[[زمرہ:کیوبا وکلاء]]
[[زمرہ:کیوبائی ملحدین]]
[[زمرہ:لینن امن انعام وصول کنندگان]]
[[زمرہ:مارکسی مصنفین]]
[[زمرہ:سابقہوزرائے رومن کاتھولککیوبا]]