"فیلڈ مارشل مانک شاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
[[بھارت]] کے سابق فوجی سربراہ۔ مانک شاء نے [[پاکستان]] کے ساتھ [[1971ء]] کی جنگ میں بھارتی فوج کی قیادت کی تھی۔ جنہوں نے سنہ انیس سو اکہتر میں پاکستان کے خلاف بھارتی فوج کو کامیابی دلائی تھی اور [[مشرقی پاکستان]] کی جگہ [[بنگلہ دیش]] کا وجود ہوا تھا۔ بھارت نے اس کامیابی کے لیے انہیں فیلڈ مارشل کے خطاب سے نوازہ تھا۔ آزاد بھارت میں یہ خطاب صرف دو فوجیوں کو ملا ہے۔ مانیک شاء کا جنم انیس سو چودہ میں امرتسر میں ہوا تھا۔ انہوں نے تقریباً چالیس برس تک فوجی خدمات انجام دیں جس میں دوسری عالمی جنگ سمیت پانچ جنگیں شامل ہیں۔ انہیں لڑائی کے دوران ایک بار گولی بھی لگی تھی۔ ان کا خاندان پارسی تھا اور ان کے والد ایچ ایف شاء ایک ڈاکٹر تھے جو [[پنجاب]] میں جاکر بسے تھے۔ مانیک شاء نے ابتدائی تعلیم امرتسر کالج میں حاصل کی تھی اور بعد میں انہیں انگریزوں کے قائم کیے گئے دہرہ دون کے فوجی انسٹی ٹیوٹ میں تربیت کا موقع ملا تھا۔ [[27 جون]]، [[2008ء]] کو ان کا انتقال ہوا۔
 
[[زمرہ:پارسی1914ء شخصیاتکی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پاک2008ء بھارتکی جنگ 1947ءوفیات]]
[[زمرہ:امرتسر کی شخصیات]]
[[زمرہ:بھارت میں وبائی مرض اموات]]
[[زمرہ:گجراتیبھارتی زرتشتی شخصیات]]
[[زمرہ:گجرات (بھارت) کیپارسی شخصیات]]
[[زمرہ:پاک بھارت جنگ 1947ء]]
[[زمرہ:پدم بھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:پدم وبھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:گجراتی شخصیات]]
[[زمرہ:گجرات (بھارت) کی شخصیات]]
[[زمرہ:1914ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2008ء کی وفیات]]
[[زمرہ:سالار المیدان]]
 
[[زمرہ:فوجی شخصیات]]
[[زمرہ:گجرات (بھارت) کی شخصیات]]
 
[[زمرہ:بھارتی زرتشتیگجراتی شخصیات]]