"جج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
Judge
 
[[تصویرفائل:Miles Ehrlich, judge.jpg|thumbتصغیر|250px| [[2006]]]]
وہ افسر جو [[قانون]] کے اعلی امتحانات پاس کرنے کے بعد قانون سے کماحقہ واقفیت رکھتا ہو اور اسے کسی دیوانی یا [[فوجداری]] عدالت کی صدارت پر فائز کیا گیا ہو۔ پاکستان میں [[دیوانی]] عدالتوں کے جج [[سول جج]] کہلاتے ہیں۔ اور فوجداری، ماتحت عدالتوں کے جج [[مجسٹریٹ]]۔ البتہ فوجداری عدالت بالا سیشن جج کی عدالت ہوتی ہے۔ اور سیشن جج کو دیوانی اختیارات کی عدالت بالا کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ جج کہتے ہیں۔
 
{{Commonscatزمرہ کومنز|Judges}}
 
[[زمرہ:نفاذ قانون]]
[[زمرہ:مناصب اقتدار]]
[[زمرہ:عدالتی پیشے]]
[[زمرہ:عدالت]]
[[زمرہ:عدالتی پیشے]]
[[زمرہ:قانونی عہدے]]
[[زمرہ:مناصب اقتدار]]
[[زمرہ:نفاذ قانون]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جج»