"قرن افریقا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
|bodyclass = جغرافیہ
|above = قرن افریقا
|image = [[Fileفائل:Horn of Africa.png|200px|قرن افریقا کا نقشہ]]
|label1 = رقبہ
|data1 = 1,882,857 کلومیٹر<sup>2</sup>
سطر 16:
|data8 =
|label9 = جی ڈی پی (2010)
|data9 = 106.224 بلین امریکی ڈالر<ref name="imf.org">[http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2011/01/weodata/weorept.aspx?pr.x=52&pr.y=2&sy=2008&ey=2011&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&c=644&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC%2CLP,NGDPDPC,PPPGDP,PPPPC,LP&grp=0&a= Report for Selected Countries and Subjects<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref name="ReferenceA">[http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2011/01/weodata/weorept.aspx?pr.x=92&pr.y=15&sy=2008&ey=2011&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&c=611&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC%2CLP,NGDPDPC,PPPGDP,PPPPC,LP&grp=0&a= Report for Selected Countries and Subjects<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref name="ReferenceB">[http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2011/01/weodata/weorept.aspx?pr.x=29&pr.y=7&sy=2008&ey=2011&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&c=643&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC%2CLP,NGDPDPC,PPPGDP,PPPPC,LP&grp=0&a= Report for Selected Countries and Subjects<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref name="cia.gov">[https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/so.html The World Factbook — Central Intelligence Agency<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
|label10 = GDP (PPP) per capita (2010)
|data10 = 1061ا مریکی ڈالر
سطر 26:
|data13 = [[افار زبان|افار]], [[امہری زبان|امہری]]، [[عربی زبان|عربی]]، [[اورومو زبان|اورومو]]، [[صومالی زبان|صومالی]]، [[تیگرہ زبان|تیگرہ]]، [[تگرینیا زبان|تگرینیا]]
|label14 = بڑے شہر
|data14 = <br />{{nowrap|[[جبوتی]],&nbsp;جبوتی}}<br />[[اسمارا]],&nbsp;اریتریا<br />[[ادیس ابابا]],&nbsp;ایتھوپیا<br />[[موغادیشو]],&nbsp;صومالیہ
}}
 
[[تصویرفائل:Nasa Horn.JPG|thumbتصغیر|قرن افریقہ، امریکی خلائی تحقیقی ادارے کی جاری کردہ تصویر]]
'''قرن افریقا''' (Horn of Africa) (متبادل نام: شمال مشرقی افریقا یا جزیرہ نما صومال) [[مشرقی افریقا]] کا ایک [[جزیرہ نما]] ہے جو [[خلیج عدن]] کے جنوبی علاقے میں [[بحیرہ عرب]] کے ساتھ ساتھ واقع ہے۔ یہ براعظم افریقہ کا مشرقی ترین مقام ہے۔ یہ اصطلاح [[جبوتی]]، [[ایتھوپیا]]، [[اریتریا|اریٹریا]] اور [[صومالیہ]] پر مشتمل خطے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ یہ علاقہ 2،000،000 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] پر پھیلا ہوا ہے اور اس میں 90.2 ملین افراد رہتے ہیں جن میں ایتھوپیا کی 75، صومالیہ 10، اریٹریا 4.5 اور جبوتی کی 0.7 ملین آبادی شامل ہے۔
اسے قرن اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کی شکل بالکل گینڈے کے سینگ کی جیسی ہے۔ قرن افریقہ تقریبا{{دوزبر}} [[خط استوا]] سے [[خط سرطان]] تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ علاقہ [[عظیم وادئ شق|عظیم درز]] کی تشکیل سے پیدا ہونے والے پہاڑوں پر مشتمل ہے۔
 
[[تصویرفائل:Africa-countries-horn.png|thumbتصغیر|200px|قرن افریقا کی اقوام]]
 
یہ علاقہ دنیا کے گرم اور خشک ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔ [[جولائی]] میں یہاں عام طور پر درجۂ حرارت 41°[[درجۂ صد|سینٹی گریڈ]] (106°[[فارن ہائیٹ]]) اور [[جنوری]] میں 32°سینٹی گریڈ (90°فارن ہائیٹ) ہوتا ہے۔ تاہم جیسے جیسے سطح سمندر سے بلند ہوتے جائیں درجہ حرارت کم ہوتا جاتا ہے یہاں تک کہ اسمارہ کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 20°سینٹی گریڈ (68°فارن ہائیٹ) ہوجاتا ہے جبکہ [[کوہ سیمین]] کے پہاڑوں پر درجۂ حرارت 14°سینٹی گریڈ (57°فارن ہائیٹ) ہوتا ہے اور کم از کم منفی 10°سینٹی گریڈ (14°فارن ہائیٹ) تک بھی چلا جاتا ہے۔
سطر 44:
[[زمرہ:قرن افریقا]]
[[زمرہ:افریقا]]
[[زمرہ:افریقہ کے جزیرہ نما]]
[[زمرہ:افریقا کے خطے]]
[[زمرہ:افریقہ کے جزیرہ نما]]
[[زمرہ:بحیرہ احمر]]
[[زمرہ:خلیج عدن]]