"تھریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: lv:Trāķija
م روبالہ ترمیم: af:Thrakië; cosmetic changes
سطر 7:
قدیم تھریس میں موجودہ شمالی [[بلغاریہ]]، شمال مشرقی [[یونان]] اور مشرقی [[سربیا]] اور مشرقی جمہوریہ [[مقدونیہ]] کے حصے بھی شامل تھے۔ تھریس کے دستے اپنے قریبی حکمران [[سکندر اعظم]] کے ساتھی ہونے کے باعث جانے جاتے ہیں۔
 
== تاریخ ==
 
[[تصویر:Thrace.jpg|thumb|رومی تھریس کا امتیازی نشان]]
سطر 17:
1265ء میں [[منگول|منگولوں]] کی [[آلتن اوردہ]] حکومت نے اس پر قبضہ کرلیا اور بالآخر 1352ء میں عثمانی ترک اس علاقے کے ذریعے پہلی بار یورپ میں داخل ہوئے اور دو دہائیوں کے اندر پورے تھریس کو [[سلطنت عثمانیہ]] میں شامل کرلیا اور اگلی 5 صدیوں تک یہ علاقہ ان کے زیر نگیں رہا۔
 
== جدید تاریخ ==
 
1878ء میں شمالی تھریس کا علاقہ نیم خود مختار عثمانی صوبہ مشرقی رومیلیا میں شامل کیا گیا جو 1885ء میں بلغاریہ میں ضم ہوگیا۔ 20 ویں صدی کے آغاز اور [[جنگ بلقان]]، [[پہلی جنگ عظیم]] اور [[یونان۔ترک جنگوں]] کے بعد بقیہ تھریس بلغاریہ، یونان اور ترکی کے درمیان تقسیم ہوگیا۔
سطر 23:
[[ترکی]] کے مشہور شہر [[استنبول]]، [[ادرنہ]] اور [[گیلی پولی]] تھریس میں ہی واقعہ ہیں۔
 
== متعلقہ مضامین ==
 
[[بلقان]]
سطر 34:
[[زمرہ:ترکی]]
[[زمرہ:یورپ]]
[[زمرہ: یونان کے خطّے]]
 
[[ar:تراقيا]]
[[fa:تراکیه]]
[[en:Thrace]]
[[af:ThraciëThrakië]]
[[ang:Tracia]]
[[ast:Tracia]]