"قرینہ (مافوق فطرت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{اگر}} [[قرینہ]]۔
قرینہ ایک ایسی مافوق فطرت مادہ [[عفریت]] کو کہا جاتا ہے کہ جو نیند کے دوران کسی [[انسان]] سے منسلک ہو جاتی ہے یا اس سے ہم بستری کرتی ہے، بنیادی طور پر اس مافوق فطرت کا تصور، قبل از [[اسلام]] سے ہے اور اسلام میں اس قسم کا کوئی وجود ثابت نہیں ہوتا۔ اس کی ایک [[نفسیات|نفسیاتی]] وجہ [[خواب]] بیان کی جاتی ہے جو سونے کے دوران نظر آتے ہیں۔ یہ لفظ اپنی اساس میں [[عربی زبان|عربی]] کے لفظ قرن سے بنا ہے جس کے متعدد معنوں کے ساتھ ساتھ ایک معنی ربط یا جوڑ اور جوڑنے کے بھی ہوتے ہیں؛ اسی قرن سے اردو میں قرین جو پیوست، قریب اور ملحق کے معنی میں ہے کا لفظ بھی بنایا جاتا ہے۔ اردو میں اس سے قریب (یعنی [[عورت]] کے [[بھوت]] کا) ایک تصور [[چڑیل]] کی صورت میں پایا جاتا ہے جبکہ انگریزی میں اسے succubas سے قریب سمجھا جاسکتا ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:یہودی علم باطن]]
[[زمرہ:مؤنث افسانوی مخلوقات]]
[[زمرہ:یہودی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:لیلیت]]
[[زمرہ:فوق الفطرت افسانے]]
[[زمرہ:مسیحیت میں شیاطینلیلیت]]
[[زمرہ:مسیحی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:مافوق فطرت]]
[[زمرہ:مسیحی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:مسیحیت میں شیاطین]]
[[زمرہ:مؤنث افسانوی مخلوقات]]
[[زمرہ:یہودی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:یہودی علم باطن]]