934,716
ترامیم
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)) |
||
[[
[[
'''قلعہ نندنہ''' [[چوآسیدن شاہ]] سے 12 میل مشرق کی طرف واقع ہے نندنہ درہ چوآسیدن سے شروع ہوتا ہے
* قلعہ نندنہ دسویں صدی عیسوی کی تعمیر ہے۔ جس کا رقبہ45 کنال 16 مرلے ہے چوآسیدن شاہ
* [[ابو ریحان البیرونی]] نے اسی مقام پر کھڑے ہو کر ہاتھ کی ایک چھڑی کے ذریعے پورے کرۂ ارض کا قطر ناپا تھا جس میں موجودہ قطر سے 43 فٹ کا فرق
* سر اورل کے مطابق یہ راستہ [[سکندر]] کی افواج نے بھی [[دریائے جہلم]] کو پار کرنے کے لیے اختیار کیا جو اس نے [[جلالپور]] (بوکے قالیہ) سے پار کیا اور یہ علاقہ بھیم پال اور [[محمود غزنوی]] کی فوجوں [[1014ء]] میں میدان جنگ بنا۔
* محمود غزنوی کا قبضہ قلعہ نندنہ پر ہو گیا یہاں اس نے ساروغ کو کوتوال مقرر کیا۔
* التتمش کی فتوحات کے زمرہ میں بھی نندنہ قلعہ کا نام آتا ہے [[التتمش]] کے بیٹے محمود نے [[1247ء]] میں کوہ نمک کے راجہ کو سزا دینے کے لیے حملہ کیا جو چنگیز خان فوج کا ہمرکاب تھا اس کے بعد اکبر اور جہانگیر کے زمانہ میں بھی اس کا ذکر ملتا ہے اس دور میں یہاں مغلوں کا ایک باغ بھی تھا۔
* اس قلعے کی مسجد میں نماز کی جگہ اور صحن موجود ہے اس کے آثار سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ پرانے آثار زیر تعمیر شدہ مسجد ہے یہاں پر ایک کتبے کا کچھ حصہ بھی ہے جو بہت مشکل سے پڑھا جاتا ہے اس کے علاوہ تین آثار بدھ سٹوپا کے بھی ہیں جو ساتویں یا آٹھویں صدی کے ہیں اور مسلمانوں کی قبریں مغربی ڈھلوان پر نمایاں ہیں جن پر کوئی کتبہ نہیں ہے۔<ref>پاکستان کے آثارِ قدیمہ،شیخ نوید اسلم</ref><ref>[https://www.express.pk/story/111494/ پوٹھوہار: جہاں زندگی نے اپنا اوّلیں گیت گایا - ایکسپریس اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:پاکستان کے قلعے]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:ضلع چکوال]]
[[زمرہ:
|