"قومی شاہراہ 15" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، یا
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 15:
}}
 
[[تصویر:Pakistan Nationalhighways.PNG|thumbتصغیر|پاکستان کی قومی شاہراہوں کا جال، این 15 بھی نمایاں ہے]]
'''قومی شاہراہ 15''' یا '''این-15'''، [[پاکستان]] کے [[خیبر پختونخوا|شمال مغربی سرحدی صوبے]] کی ایک اہم شاہراہ ہے۔ اسے عموما [[شاہراہ قراقرم]] ([[شاہراہ قراقرم|این-35]]) کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاہم اس کی شہرت کی اہم وجہ اس کا بلاشبہ پاکستان کی سب سے خوبصورت شاہراہ ہونا ہے۔ اس شاہراہ کا آغاز [[وادی کاغان|وادئ کاغان]] کی شروعات سے پہلے [[مانسہرہ]] کے شہر سے ہوتا ہے اور یہ [[بالاکوٹ]]، [[کاغان]] اور [[ناران]] سے ہوتی ہوئی [[چلاس]] کے مقام پر شاہراہ قراقرم سے مل جاتی ہے۔