"لا انقباض" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
لاانقباض یعنی asystole ایک ایسی کیفیت [[قلب]] ہوتی ہے کہ جس میں دل یا قلب کے [[عضلات]] کا [[انقباض|انقباض (systole)]] لاموجود، غائب یا ناپید ہوجاتا ہے اور اسی وجہ سے اس کیفیت یا حالت کو لاانقباض یعنی {{د2}} a-systole {{دخ2}} کہا جاتا ہے گویا یوں کہ سکتے ہیں کہ یہاں اردو کا لاحقہ لا اور انگریزی کا a اصل میں ناموجود یا لاموجود کے مفہوم کو ظاہر کرتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[توقفِ قلب|Cardiac arrest]]
 
== نگار خانہ ==
 
[[زمرہ:اسباب اموات]]
[[زمرہ:موت]]
[[زمرہ:قلب]]
[[زمرہ:امراض قلب]]
[[زمرہ:قلب]]
[[زمرہ:موت]]