"شاکلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Plasma-lamp 2.jpg|thumb|[[شاکلہ طبیعیات]] سے متعلق ایک [[چراغ شاکلہ]]۔ ]]
* تلفظ ؛ کاف پر زیر کے ساتھ ، shakila
شاکلہ ؛ جسکو انگریزی میں plasma کہا جاتا ہے ایک نہایت اہم اور کثیرالاستعمال لفظ ہے۔ انگریزی میں پلازما کا لفظ درحقیقت [[یونانی]] کے plassein سے [[لاطینی]] اور [[جرمنی (زبان)|جرمنی]] زبان سے ہوتا ہوا آیا ہے۔ جسکے معنی بنیادی طور پر تو باریک پھیلانے کے تھے مگر پھر اس سے ڈھالنے اور شکل دینے کا مفہوم نکلا اور پھر یہ لفظ بہت سی [[سائنس]] کی شاخوں میں عود کرآیا۔ اسکے مختلف استعمالات درج ذیل ہیں
* [[طبیعیات]] میں اسکا استعمال ایک [[بار دار]] (ionized) [[ہوا]] یا گیس کے لیۓ ہوتا ہے ، دیکھیۓ [[شاکلہ طبیعیات]] (plasma physiscs)