"لوقا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 20:
'''لوقا'''(قدیم یونانی:Λουκᾶς, Loukás)، [[یسوع مسیح]] کے ایک [[رسول (مسیحیت)|رسول]] کا نام ہے۔ ان میں سے ایک جن کی انجیل کو [[عہد نامہ جدید]] میں شامل کیا گيا ہے۔ لوقا ایک [[انطاکیہ]] کا باشندہ تھا۔
 
== ابتدائی زندگی ==
لوقا نسل کے اعتبار سے انطاکی اور پیشے کے لحاظ سے [[طبیب]] تھا۔ لوقا واحد غیر یہودی ([[غیر قوم]])تھا۔۔<ref>کلسیوں، 4:14</ref> لوقا ایک تعلیم یافتہ شخص تھااس کو ذاتی طور پر تاريخ سے لگاؤ تھا۔<ref>قاموس الکتاب، صفحہ 865</ref>
 
== لوقا کی انجیل ==
* (اصل مضمون کے لیے دیکھیں [[لوقا کی انجیل]])
لوقا غیر قوموں میں سے تھا جس نے یونانی تواريخ اور سوانح عمری لکھنا ورثے میں پایا تھا۔<ref>جی ٹی مینلی، ہماری کتب مقدسہ، صفحہ466</ref> مسیحی روایات کے مطابق یہ انجیل لوقا نے [[60ء]] میں لکھی، جبکہ ماہرین اس کو[[85ء]] سے لے کر دوسری صدی عیسوی تک کے دور سے جوڑتے ہیں۔<ref>میکڈونلڈ، تفسیر الکتاب، لوقا،9</ref> لوقا نے اپنی انجیل کے شروع میں ہی اپنے ماخذ کا ذکر کیا ہے وہ بتاتا ہے کا اس نے اس کے لیے زبانی روایات ([[لوگیا]]) اور پہلے سے لکھی ہوئی سوانحی کتب اور خاص کر مرقس کی انجیل سے مواد حاصل کیا ہے۔<ref>لوقا کی انجیل، پہلا باب</ref> لوقا کی انجیل کا نصف مواد دیگر اناجیل میں مل جاتا ہے۔
 
== لوقا سے منسوب کتب ==
* [[لوقا کی انجیل]] (عہد نامہ جدید میں شامل)
* لوقا کی انجیل (فرقہ مارسیونیہ کی انجیل)<ref>اظہار الحق، جلد دوم، صفحہ 107</ref>
* [[رسولوں کے اعمال]]،(عہد نامہ جدید میں شامل)
 
== مزید دیکھیے ==
* [[لوقا کی انجیل]]
* [[بارہ رسل (حواری)]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{نامکمل}}
{{کیتھولک مقدسین}}
 
{{عہد نامہ جدید کی شخصیات}}
 
[[زمرہ:سوری84ء بزرگانکی وفیات]]
[[زمرہ:بارہ رسول]]
[[زمرہ:پولس کے خطوط کی شخصیات]]
[[زمرہ:پہلی صدی کے مؤرخینمصنفین]]
[[زمرہ:پہلی صدی کے مؤرخین]]
[[زمرہ:رسولوں کے اعمال کی شخصیات]]
[[زمرہ:پہلیستر صدی کے مصنفینشاگرد]]
[[زمرہ:سترسوری شاگردبزرگان]]
[[زمرہ:سوری مسیحی]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کی شخصیات]]
[[زمرہ:لوقا کی انجیل]]
[[زمرہ:84ء کی وفیات]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کی شخصیات]]
[[زمرہ:بارہ رسول]]
[[زمرہ:ستر شاگرد]]
[[زمرہ:پہلی صدی کے مؤرخین]]