"لکیری آزادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، == مزید دیکھیے ==
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
دالہ
متغیر
لکیری آزادی
تولیف
لکیری منحصر
قطار
ستون
لکیری تولیف
سمتیہ
پلٹ |
Function
Variable
Linear Independence
Combination
Linearly Dependent
Row
Column
Linear Combination
Vector
Transpose

سطر 10:
اگر فنکشن <math>\ \{f_n(t)\}, n=0,1,\cdots </math> میں سے کسی بھی فنکشن کو باقی ماندہ فنکشن کے راست تولیف (جوڑ) کے طور پر نہ لکھا جا سکتا ہو، تو ان فنکشن کو باہمی لکیری آزاد کہا جائے گا۔

== سمتیہ کی لکیری آزادی ==
[[سمتیہ]] مجموعہ <math>v_0, v_1, ..., v_{n-1} </math> کے [[لکیری تولیف]] کی اس مساوات
:<math>\alpha_0 v_0 + \alpha_1 v_1+... + \alpha_{n-1} v_{n-1} = \mathbf{0} </math>
سطر 17:
اگر یہی واحد ممکن حل ہو تو سمتیہ مجموعہ ''لکیری آزاد'' کہلائے گا۔ اگر اس کے علاوہ بھی کوئی حل ممکن ہو تو سمتیہ مجموعہ ''لکیری غیر آزاد'' ہو گا۔ غیر آزادی کی صورت میں ان میں سے کسی بھی سمتیہ کو باقی ماندہ سمتیہ کے لکیری تولیف کے طور پر لکھنا ممکن ہو جائے گا۔

== میٹرکس کی قطاریں اور ستون ==
یہی اصول کسی [[میٹرکس]] کی قطاروں (اور ستونوں) پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ اگر کسی میڑکس کی کوئی قطار باقی ماندہ قطاروں کے لکیری تولیف پر لکھی جا سکے تو یہ قطار باقی قطاروں پر لکیری منحصر ہو گی (بدیگر "لکیری آزاد" کہلائے گی)۔ اگر کسی میٹرکس کی کوئی بھی قطار باقی ماندہ قطاروں سے لکیری تولیف کے ذریعہ حاصل نہ کی جا سکتی ہو، تو قطاروں کو باہمی لکیری آزاد کہا جائے گا۔

سطر 33:

== بیرونی ربط ==
* سافٹوئیر [[سائیلیب]] کے حوالے سے راست الجبرا کا ایک [http://web.archive.org/20070703062915/geocities.com/urdutext/lesson4.xml سبق] ۔[http://web.archive.org/20070703051324/geocities.com/urdutext/lesson4.html ح‌ٹ‌م‌لحٹم‌ل]

{{ریاضی مدد}}

[[زمرہ:تجریدی الجبرا]]
[[زمرہ:لکیری الجبرا]]
[[زمرہ:ریاضیات]]
[[زمرہ:لکیری الجبرا]]