"لکیری برمجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، == مزید دیکھیے ==
م خودکار درستی+ربط+صفائی (9.7)
سطر 6:
دوسرے خام مال کے لیے اسی صورت علاحدہ نامساوات لکھی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ مزدوری وغیرہ کی نامساوات بھی لکھی جا سکتی ہیں۔

== لکیری پروگرامنگ مسلئہ ==
تو لکیری پروگرامنگ مسلئہ یہ بنا کہ متغیر <math>\ x_1, x_2, \cdots, x_n</math> کی ایس قیمتیں ڈھونڈو کہ منافع فنکشن
:<math>\ f(x_1, x_2, \cdots, x_n) = c_1 x_1 + c_2 x_2 + \cdots + c_n x_n</math>
سطر 20:
کی بھی تسکین ہو۔

=== میٹرکس صورت ===
اس مسلئہ کو [[میٹرکس]] صورت یوں لکھا جا سکتا ہے:
[[سمتیہ]] (بصورت میٹرکس)
سطر 52:
\right]</math>

=== مثال 1 ===
ایک کاشتکار کے پاس 10 ایکڑ زمین ہے جس پر وہ مٹر اور گاجر کی فصل کاشت کرنا چاہتا ہے۔ مٹر کی فصل میں ہر ایکڑ کے لیے 2 میٹرک ٹن کھاد درکار ہوتی ہے جبکہ گاجر کی فصل کے لیے 1 میٹرک ٹن فی ایکڑ۔ فرض کرو کہ کاشتکار کو صرف 12 میٹرک ٹن کھاد دستیاب ہے۔ اب منڈی میں مٹر کی فی ایکڑ پیداوار کے 9 ہزار روپے ملتے ہیں جبکہ گاجر کی ایک ایکڑ پیداوار کے 4 ہزار روپے۔ ہمیں یہ ڈھونڈنا ہے کہ کتنے ایکڑ پر مٹر اُگائے جائیں اور کتنے پر گاجر تاکہ کاشتکار کو زیادہ سے زیادہ آمدنی ہو۔

سطر 66:
جسے وہ زیادہ سے زیادہ کرنا چاہتا ہے۔

[[imageتصویر:Linear_programming_2_constraint_example.png]]

تصویر میں مساوات <math>\ x + y = 10 </math> کالے رنگی لکیر سے دکھائ گئی ہے۔ اس کالی لکیر سے نیچے کا سارا علاقہ پہلی نامساوات کی رُو سے جائز ہے۔ مساوات<math>\ x + 2y = 12 </math> نیلے رنگی لکیر سے دکھائ گئی ہے۔ دوسری نامساوات کی رو سے اس نیلی لکیر سے نیچے کا سارا علاقہ جائز ہے۔ اب نامساوات <math>\ x \ge 0 \,,\, y \ge 0</math> کو ملا کر رنگدار (shaded) علاقہ جائز ہے، یعنی اس رنگدار علاقے کا کوئی بھی نکتہ تمام نامساوات کی تسکین کرتا ہے۔ غور کرو کہ یہ علاقہ ایک کثیرالاضلاع (polygon) ہے، جسے کے کونے یہ ہیں:
سطر 105:
تو حل نکتہ <math>(x=8,y=2)</math> ہو گا اور آمدنی 66 ہزار۔

=== مثال 2 ===
اگر اوپر کی مثال میں ایک فصل زیادہ کر دیں:
:ایک کاشتکار کے پاس 10 ایکڑ زمین ہے جس پر وہ مٹر، گاجر اور ٹماٹر کی فصل کاشت کرنا چاہتا ہے۔ گاجر، مٹر اور ٹماٹر کے ایکڑوں کو <math>\ x_1, x_2, x_3</math> کہتے ہوئے
سطر 120:
اب دیکھو کہ یہ مسلئہ تین متغیر میں ہے۔ اس کا کثیرالاضلاع سہ العبادی ہو گا۔ اس سے واضح ہوا کہ جب متغیر کی تعداد زیادہ ہو تو ہندسیہ کی مدد سے کثیرالاضلاع کا تصور کر کے اس کے کونے ڈھونڈنا ممکن نہیں رہتا۔ خوش قسمتی سے بسیط (simplex) کا ایسا طریقہ موجود ہے جس کے استعمال سے تصور کرنے کی ضرورت نہیں رہتی اور ایک میکانکی طریقہ استعمال کرتے ہوئے ایک کونے <math>\ (x_1, x_2, \cdots, x_n) </math> سے دوسر ے کونے، چھلانگیں اس طرح لگائی جا سکتی ہیں کہ ہر چھلانگ میں فنکشن کی قیمت میں اضافہ ہوتا جائے اور بالآخر سب سے بہتر حل نکل آئے۔

== ثنویت ==
{{اصطلاح برابر|ثنویت
تکبیر
تصغیر
مقدم
ثنوی
کامل
بسیط
ممکن؟|
Duality
Maximize
Minimize
Primal
Dual
Optimal
Simplex

feasible}}
[[Imageتصویر:dual_lp.png|leftبائیں|thumbتصغیر|ثنویت]]
اوپر دیا لکیری پروگرامنگ کا مسلئہ، یعنی:
: تکبیر <math>\ f(X) = c^t X</math>
سطر 144:
اگر ''X'' اور ''Y'' ایسے سمتیہ ہیں جو بالترتیب مقدم اور ثنوی مسائل کے لوازمات پورے کرتے ہیں، تو
# <math>\ f(X) \le g(Y)</math>
# اگر ان ''X'' اور ''Y'' کے لیے، مساوات <math>\ f(X)=g(Y) </math> ہو، تو یہ ''X'' اور ''Y'' ان مسائل کے کامل حل ہیں (یعنی ''X'' مقدم مسلئہ کی فنکشن ''‪ff()'' کی تکبیر کرتا ہے اور ''Y'' ثنوی مسلئی کی فنکشن ''g‪g()'' کی تصغیر کرتا ہے)۔ کامل حل کو عموماً <math>X^*</math> اور <math>Y^*</math> لکھا جاتا ہے (تصویر)۔

جب بسیط کے طریقہ سے لکیری پروگرامنگ مقدم مسلئہ کا حل ''X'' نکالا جاتا ہے، تو اس دوران ثنوی مسلئہ کا حل ''Y'' بھی ساتھ ہی نکل آتا ہے۔

=== ثنوی مسلئہ اثباتی ===
اگر مقدم اور اس کے ثنوی لکیری پروگرامنگ مسلئہ دونوں ممکن ہوں، تو دونوں کا کامل حل موجود ہو گا اور مقدم مسلئہ کا کبیر برابر ہو گا ثنوی مسلئہ کے صغیر کے۔ اگر ان میں سے ایک مسلہ ناممکن ہو، تو دوسرے مسلہ کا کامل حل موجود نہیں ہوتا۔

=== مثال 3 ===
اوپر مثال 1 میں مقدم مسلئہ کو یوں لکھا جا سکتا ہے
:تکبیر
سطر 192:
* [[سائیلیب]] help linpro, help readmps

== بیرونی روابط ==
* [http://ur.wikibooks.org/wiki/%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D9%84%DB%8C%D8%A8سائلیب/%D8%A8%D8%A7%D8%A8_20باب_20 سائیلیب سبق]
* [http://sourceforge.net/projects/lipside/ LiPS]
* بہت زیادہ متغیر میں لکیری پروگرامنگ مسلئہ کے کمپیوٹر پر حل کے لیے [http://sourceforge.net/projects/lpsolve lpsolve]