"ما ورا النہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Aral_map.png|thumbتصغیر|نقشہ جس میں جدید ماوراء النہر کو ظاہر کیا گیا ہے]]
 
'''ماوراء النہر''' (Transoxiana)[[وسط ایشیا]] کے ایک علاقے کو کہا جاتا ہے جس میں موجودہ [[ازبکستان]]، [[تاجکستان]] اور جنوب مغربی [[قازقستان]] شامل ہیں۔ جغرافیائی طور پر اس کا مطلب [[دریائے جیحوں|آمو دریا]] اور [[دریائے سیحوں|سیر دریا]] کے درمیان کا علاقہ ہے۔ جہاں پہلے یہ ملک آباد تھا ماوراء النہر کے اہم ترین شہر [[سمرقند]] اور [[بخارا]]،[[خجند]]،[[اشروسنہ]] اور [[ترمذ]] شامل تھے پانچ صدیوں تک یہ ملک اسلامی ایران اور عالم اسلام کا متمدن ترین ملک رہا ہے یہ بہت مشہور بزرگ علما ،دانشور، درویش اور اولیاء اللہ کا مدفن و مسکن رہا۔1917 تا 1989ء تک روسی تسلط میں رہا اب ازبکستان کا حصہ ہے۔<ref>شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1120،مشتاق بک کارنرلاہور</ref>
 
فارسی کے معروف شاعر [[فردوسی]] کے [[شاہنامہ فردوسی|شاہنامے]] میں بھی ماوراء النہر کا ذکر ہے۔
سطر 11:
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:وسط ایشیا]]
[[زمرہ:جغرافیہ وسطی ایشیا]]
[[زمرہ:تاریخی خطے]]
[[زمرہ:تاریخ وسطی ایشیا]]
[[زمرہ:ایشیا کے خطے]]
[[زمرہ:تاریخ وسطی ایشیا]]
[[زمرہ:تاریخی خطے]]
[[زمرہ:جغرافیہ وسطی ایشیا]]
[[زمرہ:وسط ایشیا]]