"مائیکرونیشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، امریکا، آج کل، صورت حال، سے
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 5:
 
سیاسی طور پر مائیکرو نیشیا 8 ریاستوں اور خطوں پر مشتمل ہے:
* {{پرچم|ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا}}: جو چار ریاستوں [[کوسرئی]]، [[یاپ]]، [[ریاست پوہنپئی|پوہنپئی]] اور [[ریاست چوک|چوک]] پر مشتمل ہے؛
* {{پرچم|جزائر مارشل}}
* {{پرچم|پالاؤ}}
* {{پرچم|جزائر شمالی ماریانا}}
* {{پرچم|ناؤرو}}
* {{پرچم|کریبتی}}
* {{پرچم|گوام}}
* [[تصویرفائل:Flag_of_the_United_States.svg|30px]] [[جزیرہ ویک]]
 
کچھ عرصہ قبل تک بیشتر علاقہ یورپی قبضے میں تھا۔ گوام، شمالی ماریاناز اور [[جزائر کیرولین]] پر [[ہسپانیہ|ہسپانویوں]] نے قبضہ کیا۔ یہ [[ہسپانوی شرق الہند]] کا حصہ تھے اور 17 ویں صدی کے اوائل سے [[1898ء]] تک ہسپانوی فلپائن کے زیر انتظام آتے تھے۔ 19 ویں صدی کے اواخر تک تمام علاقہ یورپی نو آبادیات بنا دیا گیا:
* [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] نے [[1898ء]] میں [[ہسپانوی-امریکی جنگ]] کے نتیجے میں گوام اور جزیرہ ویک پر قبضہ کر لیا
* [[جرمن سلطنت|جرمنی]] نے [[ناورو|ناؤرو]] پر قبضہ کیا اور اسپین سے مارشل، کیرولین اور شمالی ماریانا کے جزائر خریدے
* سلطنت برطانیہ نے جزائر گلبرٹ (کریبتی) پر قبضہ کیا۔
 
[[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران جرمنی کے قبضے میں موجود جزائر چھین کر [[جمعیت الاقوام]] کے زیر انتظام دے دیے گئے۔ ناؤرو [[آسٹریلیا]] اور دیگر جرمن مقبوضات [[جاپان]] کے سپرد کر دی گئیں۔ یہ صورت حال [[دوسری جنگ عظیم]] میں جاپان کی شکست تک قائم رہی جس کے بعد تمام جزائر امریکا کی عملداری میں چلے گئے۔
سطر 32:
</gallery>
 
[[زمرہ:مائکرونیشیا|مائکرونیشیا]]
[[زمرہ:اوقیانوسیہ کے خطے]]
[[زمرہ:مائکرونیشیا|ایشیا بحر الکاہل]]
 
[[bcl:Maykronisya]]
[[زمرہ:ایشیا بحر الکاہل]]