"مادام ٹوساڈز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Marie Tussaud.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|مادام ٹوساڈز]]
1761 میں [[فرانس]] میں پیدا ہونے والی مادام ٹوساڈز کے نام سے دنیا بھر میں کئی موم کے عجائب گھر موجود ہیں جو نہ صرف سیاحوں کے لیے کشش رکھتے ہیں بلکہ انہیں بہت سی معلومات بھی فراہم کرتے ہیں۔ مادام ٹوساڈز [[نپولین]] کی جنگوں کے دوران 1802 میں نقل مکانی کر کے برطانیہ آگئیں اور بقیہ زندگی وہیں گزاری۔ برطانیہ میں ہی ان کے اس فن کو شہرت ملی۔ 16 اپریل 1850ء کو ان کا انتقال ہوا۔ مادام ٹوساڈز ویکس میوزیم دنیا کے آٹھ مختلف شہروں میں ہیں جن میں [[لندن]] اور [[واشنگٹن]] سر فہرست ہیں۔ جہاں دنیا کی مختلف اہم شخصیات کے مجسمے رکھے گئے ہیں۔ ان عجائب گھروں میں سب سے پہلا میوزیم لندن میں قائم کیا گیا تھا اور اس میوزیم میں پاکستان کی سابق اور مقتول وزیرِ اعظم محترمہ [[بینظیر بھٹو]] کا مجسمہ بھی موجود ہے۔
 
[[زمرہ:1761ء کی پیدائشیں]]
 
[[زمرہ:1850ء کی وفیات]]
[[زمرہ:سٹراسبورگ کی شخصیات]]
[[زمرہ:فرانسیسی مجسمہ ساز]]
[[زمرہ:فرانسیسی خواتین فنکار]]
[[زمرہ:1761ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1850ء کی وفیات]]
[[زمرہ:فرانسیسی شخصیات]]
[[زمرہ:فرانسیسی مجسمہ ساز]]