"وتر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ جمع: id:Salat Witir; cosmetic changes
سطر 1:
وتر طاق کوکہتے ہیں۔ اسلامی اصطلاح میں عشاء کی نماز میں فرائض اور سنتوں کے بعد وتر کی نماز پڑھی جاتی ہے۔ نماز وتر تین رکعت ہے اور اس میں قعدئہ اولیٰ [[واجب]] ہے۔ یونہی ہر رکعت میں بعد [[فاتحہ]] سورت ملانا واجب ہے۔ پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ قعدہ اولیٰ میں صرف [[التحیات]] پڑھ کر کھڑا ہو، نہ درود پڑھے نہ سلام پھیرے اور تیسری رکعت میں قرات سے فارغ ہو کر رکوع سے پہلے کانوں تک ہاتھ اٹھا کر اللہ اکبر کہے جیسے تکبیر تحریمہ میں کرتے ہیں، پھر ہاتھ باندھ لے ور [[دعائے قنوت]] آہستہ پڑھے، اس میں امام مقتدی اور منفرد سب کا حکم یکساں ہے اور دعائے قنوت کا پڑھنا واجب ہے۔
 
== مزید دیکھئے ==
* [[تراویح]]
* [[نماز]]
* [[موترہ (ضد ابہام)]]
 
 
[[زمرہ:نماز]]
سطر 12 ⟵ 11:
[[en:Witr]]
[[bs:Vitr-namaz]]
[[id:Salat Witir]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وتر»