"مارلین ڈائٹرچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← گزاری، امریکا، سے، اور، سے
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 15:
| homepage = http://www.marlene.com/
}}
'''مارلین ڈائٹرچ''' (پیدائش: 27 [[دسمبر]] [[1901ء]] - وفات: 6 [[مئی]] [[1992ء]]) <ref>{{حوالہ خبر | عنوان = مارلین ڈائٹرچ، گلیمر کی ملکہ چل بسیں| مصنف = پیٹر بی۔ فلنٹ | مصنف ربط = | ربط =http://query.nytimes.com/gst/fullpage.html?res=9E0CE6D7163CF934A35756C0A964958260&sec=&spon=&pagewanted=all | اخبار =نیویارک ٹائمز | تاریخ =07 مئی، 1992ء | صفحہ = | صفحات = | زبان =}}</ref> جرمن نژاد امریکی گلو کارہ اور [[اداکار|اداکارہ]] تھیں۔<br />
ڈائٹرچ اپنے فنی کیرئیر کے دوران فن کی بلندیوں کو چھوا اور نہایت ہی عمدہ اور مشہور زندگی گزاری۔ [[1920ء]] میں انھوں نے پہلی بار برلن میں سٹیج پر خاموش فلموں میں مختصر کردار سے اپنے فنی دور کا آغاز کیا۔ مثال کے طور پر اس دور میں ڈائٹرچ کا فلم The Blue Angel بطور لولا-لولا کا کردار نہایت مشہور ہوا۔ یہ فلم جوزف وان سٹرن برگ نے تشکیل دی اور اس فلم کے بعد ہی ڈائٹرچ نے پیرا ماؤنٹ فلمز سے معاہدہ کیا اور [[جرمنی]] سے [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] منتقل ہو گئیں۔ امریکا میں انھوں نے [[ہالی ووڈ]] کی فلموں جیسے شنگھائی ایکسپریس، ڈی زائر وغیرہ میں شہرہ آفاق کردار ادا کیے اور ان فلموں کی کامیابی کی وجہ سے مارلین ڈائٹرچ اپنے دور کی سب سے مہنگی فن کارہ بن گئیں۔ مارلین ڈائٹرچ نے [[1939ء]] میں امریکی شہریت اختیار کر لی اور دوسری جنگ عظیم کے دور میں مارلین ڈائٹرچ کو “اعلٰی پروفائلڈ - فرنٹ لائن اداکارہ“ کا اعزاز دیا گیا۔ گو کہ جنگ عظیم کے بعد ان کی فلمی مصروفیات میں کمی آ گئی مگر پھر بھی 1950ء سے [[1970ء]] کے دوران مارلین نے دنیا بھر میں سٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔<br />
[[1999ء]] میں امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ نے اپنے ایوراڈز میں ڈائٹرچ کے لیے صد سال میں بہترین اداکارہ کے انعام کا اعلان کیا۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:جرمن1901ء آپکی بیتی نگارپیدائشیں]]
[[زمرہ:بیسویں1992ء صدیکی کے امریکی مصنفینوفیات]]
[[زمرہ:امریکی آپ بیتی نگار]]
[[زمرہ:سابقہامریکی لوتھریفلمی شخصیاتاداکارائیں]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی گلوکار]]
[[زمرہ:امریکی گلوکارائیں]]
[[زمرہ:جرمنامریکی زبان کے گلوکارگلوکارہ]]
[[زمرہ:بیسویںامریکی صدی کی مصنفاتملحدین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی جرمن اداکارائیں]]
[[زمرہ:امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں]]
[[زمرہ:امریکیبیسویں ملحدینصدی کی جرمن اداکارائیں]]
[[زمرہ:جرمنبیسویں گلوکارائیںصدی کی مصنفات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی گلوکار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کیکے جرمنامریکی اداکارائیںمصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:جرمن آپ بیتی نگار]]
[[زمرہ:جرمن اسٹیج اداکارائیں]]
[[زمرہ:وفیاتجرمن بسببزبان گردیکے کمزوریگلوکار]]
[[زمرہ:فرانس میں مرض-متعلقہ اموات]]
[[زمرہ:امریکی فلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:جرمن فلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:1901ءجرمن کی پیدائشیںگلوکارائیں]]
[[زمرہ:1992ءسابقہ کیلوتھری وفیاتشخصیات]]
[[زمرہ:امریکیفرانس گلوکارہمیں مرض-متعلقہ اموات]]
[[زمرہ:وفیات بسبب گردی کمزوری]]