"مال روڈ، لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox street
|marker_image=
|name=مال روڈ<br />The Mall
|alternate_name=
|maint=سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور
سطر 18:
}}
 
'''مال روڈ''' {{دیگر نام| انگریزی = The Mall}} [[لاہور]] میں واقع ایک مصروف شاہراہ ہے جس کو '''شاہراہ قائد اعظم''' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ [[قومی شاہراہ پاکستان|جی ٹی روڈ]] کے ساتھ ہم پلہ لاہور کی مشہور و معروف شاہراہ ہے۔ مال روڈ لاہور کی تاریخی و ثقافتی اہمیت یہاں واقع کئی عمارات ہیں جو مغل طرز تعمیر کا نمونہ ہیں۔ یہاں برطانوی [[سامراجی دور]] میں تعمیر شدہ عمارات بھی ہیں جو برطانوی دور میں تعمیر کی گئی تھیں اور اب بھی استعمال میں ہیں، دو مختلف ادوار کی یادگاروں سے مزین یہ شاہراہ بلاشبہ تاریخ کی گواہ ہے۔<br />
مال روڈ لاہور پر واقع کئی مشہور تاریخی عمارات میں مندرجہ زیل شامل ہیں۔<br />
* [[ایچی سن کالج]]
* [[لاہور عجائب گھر]]
سطر 26:
* [[باغ جناح]] پارک، جو [[باغ جناح|لارنس گارڈن]] بھی کہلایا جاتا ہے۔
* [[گورنمنٹ کالج لاہور]]
* [[زمزمہ|کمز گن]] یا [[زمزمہ|زمزمہ]]
* [[جامعۂ پنجاب|جامعہ پنجاب]] (قدیم کیمپس)
* [[لاہور سٹاک ایکسچینج]]
سطر 48:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
{{لاہور}}
 
[[زمرہ:مال روڈ، لاہور]]
[[زمرہ:پاکستان کی سڑکیں]]
[[زمرہ:لاہور کی شاہراہیں]]
[[زمرہ:لاہور میں شارعیں]]
 
[[زمرہ:پاکستان کی سڑکیں]]