"مایا تہذیب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
[[
'''مایا تہذیب''' (Maya civilization) ایک قدیم میسوامیریکی تہذیب ہے جو شمال وسطی امریکا میں پھیلی ہوئی تھی۔ اس علاقے میں آج کل [[میکسیکو]]، [[ہونڈوراس]]، [[بیلیز]] اور [[گواتیمالا]] کی ریاستیں موجود ہیں۔ ماہرین 600 قبل مسیح کو ان کے عروج کا نقطہ آغاز بتاتے ہیں جو900ء تک جاری رہا۔ اس دوران انہوں نے بڑے علاقوں میں شہری تعمیرات کی۔ اسی دور میں انہوں نے یادگاری تحریریں چھوڑیں اور اسی دور میں انہوں نے اپنی تہذیب اور تمدن کو باقاعدہ ریکارڈ کیا۔ مایا تہذیب میسو امیریکن کی دیگر اقوام سے یوں ممتاز تھی کہ انہوں نے بہت پہلے لکھنا سیکھ لیا تھا۔ ان کا اپنا طرز تحریر تھا۔ اس کے علاوہ ریاضی میں بھی ان کی ترقی حیرت انگیز تھی نہ صرف یہ کہ انہوں نے نمبروں کو لکھنا سیکھ لیا تھا بلکہ یہ صفر کے استعمال سے بھی واقف تھے۔ [[فلکیات]]، [[طبیعیات]]، [[جراحت]] اور [[ذراعت]] میں ان کی ترقی حیران کن تھی۔ ان کی تہذیبی اور ثقافتی برتری نے اردگرد کی دیگراقوام کو بھی متاثر کیا، یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا حتی کہ ہسپانوی نوآبادکار ان علاقوں میں پہنچی اور مایا تہذیب کو بزور طاقت زوال پزیر ہونے پر مجبور کیا گیا۔ مایا اقوام کے صحائف ڈھونڈ ڈھونڈ کر جلائے گئے، ان کی تعمیرات کو نقصان پہنچایا گیا اور ان کی زبان اور مذہبی رسومات کو شیطانی قرار دے دیا گیا۔ مایا تہذیب زوال پزیر ہوئی مگر مایا قوم کی اولادیں آج بھی میسو امریکن علاقوں میں موجود ہیں۔ ان میں سے بہت سارے لوگ ابھی بھی مایا مذہب کی بہت سی رسومات پر عمل کرتے ہیں مگر مایا کے پیچیدہ رسم الخط کو وہ بھول چکے ہیں۔
== ریاضی ==
[[
دیگر میسو امریکی تہذیبوں کی طرح مایا ایک 20 اساس اور خمسی نظام استعمال کرتے تھے۔ مایا اور انکی ہمسایہ تہاذیب 36 قبل مسیح سے صفر کا تصور استعمال کرتے تھے۔
سطر 12:
== مذہب ==
[[
بعد میں عروج پر آنے والے ایزٹیک (Aztec) اور انکا (Inca) کی طرح مایا قوم بھی وقت کی چکری نوعیت پر یقین رکھتے تھے۔ رسومات اور تقریبات آسمانی اور ارضی اشیاء سے منسلک تھیں جن کو تقویم کے مطابق خاص اوقات میں ادا کیا جاتا تھا۔
سطر 29:
== بیرونی روابط ==
{{
* [http://www.famsi.org/ فاؤنڈیشن برائے میسو امریکی علوم]
* [http://www.mayaweb.nl/ مایا ویب (ڈچ اور انگریزی)]
سطر 40:
* [http://www.mayamap.org/ مایا کا نقشہ] – مایا تہذیب کا ایک نقشہ
[[زمرہ:مایا مقامات]]▼
[[زمرہ:تاریخ گوئٹے مالا]]▼
[[زمرہ:مایا تہذیب]]
▲[[زمرہ:تاریخ گوئٹے مالا]]
[[زمرہ:شمالی امریکا کی سابقہ بادشاہتیں]]
[[زمرہ:شمالی امریکا کے سابقہ ممالک]]
▲[[زمرہ:مایا مقامات]]
|