"مجلد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کی بجائے، سے، یا، سے
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویر:SoundAndFury.JPG|leftبائیں|thumbnail|200px|دھول بچاؤ غلاف کے ساتھ ایک مجلد کتاب]]
'''مجلد کتاب''' ایسی کتاب ہوتی ہے جس کے اوپر ایک سخت حفاظتی غلاف چڑھا ہوتا ہے۔ عام طور پر یہ غلاف ایک موٹے گتے سے بنا ہوتا ہے جسے کپڑے، موٹے [[کاغذ]] یا کبھی کبھی [[چمڑا|چمڑے]] سے بھی بنایا جاتا ہے۔ لفظ مجلد [[اردو]] کے لفظ جلد سے مشتق ہے جس کا مطلب چمڑا ہوتا ہے۔ اس جلد کو لچکدار سلائی ٹاكوں سے سلا جاتا ہے تاکہ جب کتاب کو پڑھنے کے لیے کھولا جائے تو یہ بآسانی کھل سکے اور کھلنے کے بعد کھلی رہ سکے، تاہم آج کل جلد کو سلنے کی بجائے چپکایا بھی جاتا ہے۔