"مجمع الجزائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، مجمع الجزائر
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:MerguiArchipelagoMap.png|تصغیر|مجموعہ الجزائر]]
''مجمع الجزائر'' {{دیگر نام|انگریزی= archipelago}} ([[يونانی|یونانی]]: Αρхιπέλαγος) جزیروں کے سلسلے یا گچھوں کو کہتے ہیں جو سمندر میں بکھرے ہوتے ہیں۔ لفظ آرکیپیلاگو یونانی الفاظ آرکی (arkhi) مطلب لیڈر یا سربراہ اور پیلاگوس (pelagos) مطلب سمندر سے مل کر بنا ہے جو ابتدائی طور پر [[بحیرہ ایجیئن]] (Aegean Sea) کے لیے استعمال کیا جاتا تھا جو بعد میں بحیرہ ایجیئن میں واقع جزائر (Aegean Islands) کے لیے استعمال کیا جانے لگا کیونکہ بحیرہ ایجیئن میں بہت زیادہ جزائر واقع ہیں۔ آج کل آرکیپیلاگو (archipelago) عمومی طور پر کسی بھی سمندر میں واقع جزائر کے مجموعہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
 
سطر 6:
دنیا کی پانچ بڑی اور جدید سلطنتیں جو جزائر کے مجموعے یا آرکیپیلاگو پر مشتمل ہیں ان میں [[جاپان]]، [[فلپائن]]، [[نیوزی لینڈ]]، [[انڈونیشیا]] اور [[برطانیہ]] شامل ہیں۔
 
[[زمرہ:ساحلیمجمع و سمندری تغیراتالجزائر]]
[[زمرہ:جزائر]]
[[زمرہ:انگریزی اصطلاحات]]
[[زمرہ:یونانی اصطلاحاتجزائر]]
[[زمرہ:ساحلی و سمندری تغیرات]]
[[زمرہ:غیر اردو لسانی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مجمعیونانی الجزائراصطلاحات]]