"محمد(کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

19 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
(گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:محمد بجانب زمرہ:محمد بن عبد اللہ)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
 
| ذرائع ابلاغ =
}}
'''محمد صلی اللہ علیہ وسلم: نعتیہ مجموعہ''' کھوار زبان میں یہ منظوم سیرت نگاری پر یہ پہلی کتاب ہے جسے چترال سے تعلق رکھنے والے ماہر لستانیات، شاعر، ادیب اور دانشور [[رحمت عزیز چترالی]] نے تحریر کیا ہے اور [[کھور اکیڈمی]] نے اسے ۲۰۱۵2015 میں شائع کیا۔
 
== منظوم سیرت نگاری ==
 
== گلہائے عقیدت ==
رحمت عزیز چترالی نے اس حضور پرنور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کرنے میں انتہائی ادب اور عاجزی کا خاص خیال رکھا ہے ۔<ref>محمد صلی اللہ علیہ وسلم، جلد اول: تحریر: رحمت عزیز چترالی گولڈمیڈلسٹ و عالمی ریکارڈ یافتہ، عالمی اعزاز یافتہ(جرمنی) ص: ۱۲۰120</ref> صفحات پر مشتمل اس کتاب کو کھوار اکیڈمی نے شائع کیا ہے۔
 
== اعزازات ==
اس کتاب کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان نے انٹرنیشنل سیرت النبی کانفرس منعقدہ لاہور میں سند امتیاز، سیرت النبی ایوارڈ ۲۰۱۶ء2016ء اور نقد انعام سے نوازا ہے اور سن ۲۰۱۶ء2016ء کا بہترین کتاب قرار دیا ہے
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:رحمت عزیز چترالی]]
[[زمرہ:سیرت النبی]]
[[زمرہ:محمد بن عبد اللہ]]
[[زمرہ:رحمت عزیز چترالی]]