"محمد بن قاسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 7:
|death_date= 18 جولائی 715ء
|birth_place= [[طائف]] عرب ( سعودی عرب کا ایک شہر )
|image = [[Imageفائل:Mbq.jpg|200px]]
|caption=محمد بن قااسم جنگ میں سپہ سالاری کرتے ہوئے
}}
[[تصویرفائل:BinQasim.jpg|thumbتصغیر|250px|محمد بن قاسم کی فتح دیبل معروف مصور آفتاب ظفر کی نظر میں]]
 
'''محمد بن قاسم''' {{دیگر نام|عربی=محمد بن القاسم الثقفي}} کا پورا نام عماد الدین محمد بن قاسم تھا جو [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے ایک مشہور سپہ سالار [[حجاج بن یوسف]] کے بھتیجا تھے۔ محمد بن قاسم نے 17 سال کی عمر میں [[سندھ]] فتح کرکے [[ہندوستان]] میں [[اسلام]] کو متعارف کرایا۔ ان کو اس عظیم فتح کے باعث ہندوستان و [[پاکستان]] کے مسلمانوں میں ایک ہیرو کا اعزاز حاصل ہے اور اسی لیے سندھ کو "باب الاسلام" کہا جاتا ہے کیونکہ ہندوستان پر اسلام کا دروازہ یہیں سے کھلا۔
 
محمد بن قاسم 694ء میں [[طائف]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد خاندان کے ممتاز افراد میں شمار کیے جاتے تھے۔ جب [[حجاج بن یوسف]] کو [[عراق]] کا گورنر مقرر کیا گیا تو اس نے ثقفی خاندان کے ممتاز لوگوں کو مختلف عہدوں پر مقرر کیا۔ ان میں محمد کے والد قاسم بھی تھے جو [[بصرہ]] کی گورنری پر فائز تھے۔ اس طرح محمد بن قاسم کی ابتدائی تربیت بصرہ میں ہوئی۔ تقریباًًتقریباً 5 سال کی عمر میں ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔
 
== ابتدائی دور ==
سطر 25:
== نظام رواداری ==
 
محمد بن قاسم کم سن تھے لیکن اس کم سنی میں بھی انہوں نے نہ صرف ایک عظیم فاتح کی حیثیت سے اپنا نام پیدا کیا بلکہ ایک کامیاب منتظم ہونے کا بھی ثبوت دیا۔ انہوں نے تقریباًًتقریباً 4 سال سندھ میں گزارے لیکن اس مختصر عرصے میں انہوں نے فتوحات کے ساتھ ساتھ سلطنت کا اعلی انتظام کیا اور سندھ میں ایسے نظام حکومت کی بنیاد ڈالی جس نے انصاف کے تمام تقاضوں کو پورا کیا۔
 
محمد بن قاسم نے اپنی صلاحیتوں، جرات اور حسن تدبر و اخلاق کے باعث ہندوستان میں جو کارنامے انجام دیے وہ قابل ذکر ہیں۔ سندھ کے عوام کے لیے انہوں نے رواداری کی بڑی عمدہ پالیسی اختیار کی۔
سطر 52:
== سندھ محمد بن قاسم کے بعد ==
 
محمد بن قاسم سندھ میں تقریباًًتقریباً 4 سال رہا۔ فتح سندھ کے بعد انہوں نے یہاں کا نظام حکومت انتہائی کامیابی سے چلایا۔ اس نظام کی کامیابی یقینا ان کی شخصیت کی مرہون منت تھی۔ اسے سندھ کی گورنری سے معزول کرکے یزید بن ابی کبشہ کو گورنر مقرر کیا گیا لیکن ان کا چند ہی دن بعد انتقال ہو گیا۔ اس کے انتقال اور نئے گورنر کے آنے تک محمد بن قاسم کی گرفتاری کے اثرات سندھ میں بدنظمی کی صورت میں نظر آنے لگے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
* [http://persian.packhum.org/persian/pf?file=12701030&ct=0 چچ نامہ، آخری تجدید 3 ستمبر 2007]
* [http://persian.packhum.org/persian/pf?file=06901024&ct=98 محمد بن قاسم کے ذریعے ہندوستان میں اسلام کا آغاز۔"'', آخری تجدید 12 ستمبر 2007]
* [http://books.google.co.in/books?id=xxAVAAAAIAAJ&pg=PA56&lpg=PA56&dq=nirun+pakistan&source=bl&ots=iMvWZYyXJm&sig=yuNEAgOXhQjiBMfeT96QT_tGv6M&hl=en&sa=X&oi=book_result&resnum=4&ct=result#PPA39,M1 عرب سندھ کا معاشرہ اور ثقافت بقلم ڈیرل این مکلین]
 
{{ضلع حیدر آباد}}
 
[[زمرہ:بنو ثقیف]]
[[زمرہ:سندھ کے اموی گورنر]]
[[زمرہ:695ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:715ء کی وفیات]]
[[زمرہ:مسلماموی تاریخی شخصیاتجوامع]]
[[زمرہ:سندھ کے اموی گورنرشخصیات]]
[[زمرہ:بنو ثقیف]]
[[زمرہ:پاکستان میں تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:تاریخ سندھ]]
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:مسلم جوامع]]
[[زمرہ:پاکستان میں تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:خلافت امویہ]]
[[زمرہ:سندھ کے اموی جوامعگورنر]]
[[زمرہ:امویمسلم تاریخی شخصیات]]
[[زمرہ:مسلم جوامع]]