"محمد ثروت اعجاز قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
 
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی|}}
 
'''محمد ثروت اعجاز قادری''' (پیدائش: 1961ء) [[سنی تحریک]] کے موجودہ رہنما ہیں۔ ان کے والد کا تعلق [[لکھنؤ]] اور والدہ [[کانپور]] کی تھیں، [[1947ء]] میں قیام پاکستان کے بعد والدین کراچی منتقل ہو گئے۔ پاکستان آنے کے بعد والدین بوجۂ ملازمت کوئٹہ میں بھی رہے، وھیں ثروت قادری 1961ء میں پیدا ہوئے۔<ref name="سنی ترجمان" />
 
== تعلیم ==
ثروت قادری نے ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی، گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی اسکول جیکب لائن سے میٹرک کیا۔ اس کے بعد گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ڈپلومہ ایسوسی ایٹ انجینئر سے ٹیکنیکل ٹیکنالوجی کی سند حاص کی۔ پھر '''ڈی اے سی او''' سے 2 سال کے لیےBelg Engg میں تربیت حاصل کی۔<ref name="سنی ترجمان" />
 
== ذاتی زندگی ==
تعلیم مکمل کرنے کے بعد پاک سوزوکی موٹر کمپنی میں نوکری کر لی اور جون 2006ء میں سنی تحریک کی قیادت سنبھالنے تک وہاں کام کیا۔ 1984ء میں [[دعوت اسلامی]] کے امیر [[محمد الیاس قادری]] کے ہاتھ پر [[بیعت]] کر لی۔ اور دعوت اسلامی کے کارکن کے طور پر کام کیا، 1990ء میں [[سنی تحریک]] کے قیام کے فوری بعد [[محمد سلیم قادری]] کے ساتھ مل کر کام شروع کر دیا۔<ref name="سنی ترجمان">{{cite journal | author=ادارہ | issue=1 | journal=سنی ترجمان | month=جون | page=56 | title=تعارف ثروت اعجاز قادری | volume=6 | year=2006H}}</ref> 2006ء میں [[12 ربیع الاول]] کو [[سانحہ نشتر پارک کراچی (2006ء بم دھماکا)]] کی دہشت گردانہ کارروائی میں جب ساری سنی تحریک کی قیادت شھید ہو گ‏ئیگ‌ئی تو آپ کو سنی تحریک کا سربراہ بنا دیا گیا، تاحال آپ سنی تحریک کے سربراہ ہیں۔<ref name="گوگل بکس">{{cite book | isbn=1-5145--1758-2 | location=امریکا | page=279 | publisher=IBP, Inc | title=Pakistan Electoral, Political Parties Laws and Regulations Handbook | url=https://books.google.com.pk/books?id=RROXCwAAQBAJ&pg=PA279&dq=sarwat+ejaz+qadri&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwifq9jS9uXXAhUE4SYKHaZRAJIQ6AEIKzAB#v=onepage&q=sarwat%20ejaz%20qadri&f=false}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{سنی تحریک}}
 
[[زمرہ:سنی تحریک کے سیاست دان]]
[[زمرہ:کراچی کے سیاستدان]]
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]
[[زمرہ:دعوت اسلامی کی شخصیات]]
[[زمرہ:سنی تحریک کے سیاست دان]]
[[زمرہ:کراچی کے سیاستدان]]