"محمد حفیظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 139:
وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی طرف اوپنر آتے ہیں۔ وہ سیدھے ہاتھ سے بلے بازی کرتے ہیں۔ اور سیدھے ہاتھ سے آف بریک گیند بازی بھی کرتے ہیں۔ انہوں نے [[ناصر جمشید]] کے ساتھ 2012ء میں [[ایشیا کپ]] میں 224 رنز کی پاٹنرشپ کا ریکارڈ بھی بنایا تھا۔
 
== ابتدائی کیرئیر 2003-2006 ==
محمد حفیظ کو پروفیسر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ وہ دنیا کے نمبر 1 آل راؤنڈر بھی رہے ہیں۔ ان کا شمار ان پاکستانی آل رؤنڈرز میں ہوتا ہے، جو ٹیم میں نکالے جانے کے بعد دوبارہ واپس اپنی جگہ کرکٹ ٹیم میں بنائی۔ [[عالمی کرکٹ کپ 2003]] میں ناقص کارکردگی کے سبب انہیں ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تھا۔ اس میں انہوں نے بلے بازی اور گیند بازی بھی ناقص کی۔ پھر انہوں نے علاقائی کرکٹ میں بہت اچھی کارکردگی دکھائی۔ اور پھر ٹیم میں واپس آئے اور [[آسٹریلیا]] میں ہونے والی [[سیریز]] میں انہوں نے اپنی پہلی [[سنچری]] بنائی۔ [[انگلینڈ]] میں [[ویسٹ انڈیز]] کے خلاف سیریز اپنی دوسری [[سنچری]] بنائی۔ مگر اگلے پانچ سال تک وہ [[ٹیسٹ ٹیم]] اور [[ایک روزہ بین الاقوامی]] میں اپنی جگہ نہ بنا پائے۔
 
== 2010ء میں واپسی ==
2010ء میں ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ کے لیے حفیظ کو واپس بلایا گیا۔ مگر انہوں نے ناقص کارکردگی دیکھائی۔ 6 میچوں میں 39 رنز اور 2 وکٹس لیں۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف [[کامران اکمل]] کے ساتھ ایک مضبوط پاٹنرشپ بنائی۔ [[2012 اپشیا کپ]] میں 105 رنز 113 گیندوں پر بنائی۔ جس میں انکی 224 رنز کی پاٹنر شپ بھی شامل ہیں۔ دسمبر 2013ء میں انہوں نے [[زہیر عباس]] کی سیریز میں تین سنچروں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ انہوں نے [[سری لنکا]] کے خلاف تیں سنچریاں لگائی جن میں 122 ,140*,113* شامل ہیں،مگر وہ [[عالمی کپ 2015]] میں زخمی ہونی کی وجہ سے باہر ہو گے۔
 
== ریکارڈز ==
{| class="wikitable"
|-
سطر 176:
|}
 
== سنچریاں ==
=== ٹیسٹ سنچریاں ===
{| class=wikitable
|-
سطر 271:
!جیتے
|}
=== ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں ===
{| class= "wikitable"
|-
سطر 297:
{{2015 کرکٹ عالمی کپ شریک پاکستانی کھلاڑی}}
{{2017ء آئی سی سی چیمپئین ٹرافی پاکستانی دستہ}}
{{فیصل آباد}}
 
{{پاکستان-کرکٹ-سوانح-نامکمل}}
{{فیصل آباد}}
 
[[زمرہ:پشاور زلمی کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کپتان]]
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:کرکٹ عالمی کپ 2007 کے کھلاڑی]]
[[زمرہ:کرکٹ عالمی کپ 2011 کے کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستان کے عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:1980ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:ضلعبقید سرگودھا کیحیات شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستان کے عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستانی کرکٹ کے کپتان]]
[[زمرہ:پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کپتان]]
[[زمرہ:پشاور زلمی کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:فیصل آباد کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:سرگودھا کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستانی کرکٹ کے کپتان]]
[[زمرہ:بقیدضلع حیاتسرگودھا کی شخصیات]]
[[زمرہ:فیصل آباد کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:کرکٹ عالمی کپ 2007 کے کھلاڑی]]
[[زمرہ:کرکٹ عالمی کپ 2011 کے کھلاڑی]]