"محمد خان جونیجو" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
'''محمد خان جونیجو''' پاکستان کے دسویں [[وزیراعظم پاکستان|وزیراعظم]] تھے جو [[18 اگست]] [[1932ء]] کو پیدا ہوئے۔
 
== ابتدائی زندگی ==
آپ [[صوبہ سندھ]] کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو [[سانگھڑ]] سے [[مغربی پاکستان]] سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی [[1963ء]] میں آپ کو [[مغربی پاکستان]] کا وزیر بنایا گیا۔
 
== بطور وزیر اعظم ==
[[1985ء]] کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور [[جنرل ضیاالحق]] نے آپ کو وزیر اعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔ آپ کی شہرت [[پاکستان]] کے ایماندار سیاست دان اور [[وزیراعظم پاکستان|وزیراعظم]] کے ہے۔ بطور [[وزیراعظم پاکستان|وزیراعظم]] کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد [[جنرل ضیاالحق]] نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔
== وفات ==
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ [[1993]] کو آپ وفات پاگئے
 
* آپ سے پہلے وزیر اعظم [[ذوالفقار علی بھٹو]]
* آپ کے بعد وزیر اعظم [[بینظیر بھٹو]]
}}
{{خانہ جانشینی اختتام}}
 
{{پاکستان کے وزرائے اعظم}}
 
 
{{نامکمل}}
{{ضیاء الحق حکومت}}
 
[[زمرہ:1932ء کی پیدائشیں]]
{{ضیاء الحق حکومت}}
[[زمرہ:1993ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستان کی عسکری حکومت (1977–1988)]]
[[زمرہ:پاکستان کے وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:پاکستان مسلم لیگ کے سیاست دان]]
[[زمرہ:پاکستان کے وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:پاکستانی اشتراکیت مخالف]]
[[زمرہ:1993ءپاکستانی کی وفیاتسیاستدان]]
[[زمرہ:1932ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پاکستانی وزرائے دفاع]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]
[[زمرہ:وزرائے داخلہ پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان کی عسکری حکومت (1977–1988)]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]
 
[[زمرہ:پاکستانی سیاستدان]]