"محمد علی جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ہندوستانی شخصیات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 5:
[[ہندوستانی]] مسلمانوں کے عظیم رہنما۔ جوہر تخلص۔ ریاست [[رام پور]] میں پیدا ہوئے۔ دو سال کے تھے کہ والد کا انتقال ہو گیا۔ والدہ مذہبی خصوصیات کا مرقع تھیں، اس لیے بچپن ہی سے تعلیمات اسلامی سے گہرا شغف تھا۔ ابتدائی تعلیم [[رام پور]] اور [[بریلی]] میں پائی۔ اعلٰی تعلیم کے لیے [[علی گڑھ]] چلے گئے۔ بی اے کا امتحان اس شاندار کامیابی سے پاس کیا کہ آلہ آباد یونیورسٹی میں اول آئے۔ آئی سی ایس کی تکمیل [[جامعہ آکسفورڈ|آکسفورڈ یونیورسٹی]] میں کی۔ واپسی پر [[رام پور]] اور بڑودہ کی ریاستوں میں ملازمت کی مگر جلد ہی ملازمت سے دل بھر گیا۔ اور [[کلکتہ]] جا کر انگریزی اخبار [[کامریڈ]] جاری کیا۔ مولانا کی لاجواب انشاء پردازی اور ذہانت طبع کی بدولت نہ صرف [[ہندوستان]] بلکہ بیرون ہند بھی [[کامریڈ]] بڑے شوق سے پڑھا جاتا جاتا تھا۔
 
[[انگریزی زبان]] پر عبور کے علاوہ مولانا کی [[اردو]] دانی بھی مسلم تھی۔ انھوں نے ایک اردو روزنامہ [[ہمدرد]] بھی جاری کیا جو بے باکی اور بے خوفی کے ساتھ اظہار خیال کا کامیاب نمونہ تھا۔ جدوجہد آزادی میں سرگرم حصہ لینے کے جرم میں مولانا کی زندگی کا کافی حصہ قید و بند میں بسر ہوا۔ تحریک عدم تعاون کی پاداش میں کئی سال جیل میں رہے۔ [[1919ء]] کی [[تحریک خلافت]] کے بانی آپ ہی تھے۔ [[ترک موالات]] کی تحریک میں [[گاندھی]] جی کے برابر شریک تھے۔ [[جامعہ ملیہ دہلی]] آپ ہی کی کوششوں سے قائم ہوا۔ آپ جنوری [[1931ء]] میں [[گول میز کانفرنس]] میں شرکت کی غرض سے [[انگلستان]] گئے۔ یہاں آپ نے آزادیء وطن کا مطالبہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر تم انگریز میرے ملک کو آزاد نہ کرو گے تو میں واپس نہیں جاؤں گا اور تمہیں میری قبر بھی یہیں بنانا ہوگی۔ اس کے کچھ عرصہ بعد آپ نے [[لندن]] میں انتقال فرمایا۔ تدفین کی غرض سے نعش [[بیت المقدس]] لے جائی گئی۔ مولانا کو [[اردو]] [[شعر]] و [[ادب]] سے بھی دلی شغف تھا۔ بے شمار [[غزل| غزلیں]] اور [[نظم| نظمیں]] لکھیں جو مجاہدانہ رنگ سے بھرپور ہیں۔ مثلاً
 
قتلِ حسین اصل میں مَرگِ یزید ہے
سطر 21:
{{تحریک پاکستان}}
 
[[زمرہ:1878ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1931ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اتر پردیش سے ہندوستان کی آزادی کے سرگرم کارکنان]]
[[زمرہ:اتر پردیش کے صحافی]]
[[زمرہ:روہیلاردو کھنڈمترجمین قرآن]]
[[زمرہ:انڈین نیشنل کانگریس کے صدرو]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد]]
[[زمرہ:بھارتی اسکولوں و کالجوں کے بانیان]]
[[زمرہ:بھارتی مدیر]]
[[زمرہ:اتر پردیش سے ہندوستان کی آزادی کے سرگرم کارکنان]]
[[زمرہ:بھارتی مرد صحافی]]
[[زمرہ:انڈین نیشنل کانگریس کے صدرو]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد]]
[[زمرہ:اردو مترجمین قرآن]]
[[زمرہ:ہندوستانی صحافی]]
[[زمرہ:جامعہ علی گڑھ کے سابقہ طالب علم]]
[[زمرہ:1878ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1931ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:تحریک پاکستان]]
[[زمرہ:تحریک پاکستان کے قائدین]]
[[زمرہ:جامعہ علی گڑھ کے سابقہ طالب علم]]
[[زمرہ:خلافت تحریک]]
[[زمرہ:روہیل کھنڈ]]
 
[[زمرہ:ہندوستانی سیاستدان]]
[[زمرہ:تحریکہندوستانی پاکستانصحافی]]