"واضح رشید حسنی ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار درستی+ترتیب (9.7) |
||
سطر 1:
'''محمد واضح رشید حسنی ندوی''' بن سید رشید حسنی ندوی
== ولادت و تعلیم ==
'''محمد واضح رشید حسنی ندوی''' بن سید رشید حسنی کی ولادت رائے بریلی میں ہوئی۔
== تدریس و دیگر ذمہ داریاں ==
بی۔ اے۔ کرنے کے بعد [[آل انڈیا ریڈیو]] میں بحیثیت مترجم و اناؤنسر 1953ء سے 1973ء تک کام کیا، اس کے بعد [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] واپس آ گئے اور بحیثیت استاد ادب عربی ان کا تقرر ہوا۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کے کلیۃ اللغۃ العربیۃ و آدابہا کے عمید رہنے کے بعد اب ندوہ کے معتمد تعلیم ہیں۔ اس کے علاوہ مدرسہ فلاح المسلمین، [[رائے بریلی]] کے ناظم اور [[دار عرفات]] کے نائب صدر ہیں۔<ref name="rashidnadwi.blogspot.in"/> عربی زبان و ادب کے ماہر، ناقد نیز موجودہ دور کے فکر اسلام کے ماہرین میں سے ہیں۔
سطر 45:
== بیرونی روابط ==
* [http://abulhasanalinadwi.org/wazeh_urdu_01.html محمد واضح رشید حسنی ندوی کی اردو تصانیف]
* [http://abulhasanalinadwi.org/wazeh_arabic_01.html محمد واضح رشید حسنی ندوی کی عربی تصانیف]
{{ندوی فضلا}}
{{
[[زمرہ:احناف]]▼
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بھارت کے سنی علما]]
سطر 54 ⟵ 55:
[[زمرہ:بھارتی مصنفین]]
[[زمرہ:مسلم علماء]]
▲[[زمرہ:احناف]]
|