"محمڈن ایجوکیشن کانفرنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 6:
[[آل انڈیا مسلم لیگ]] كا قیام بھی [[1906ء]] میں محمڈن ایجوكیشنل كانفرنس كے سالانہ اجلاس كے موقع پرڈھاكہ كے مقام پر عمل میں آیا۔ محمڈن ایجوكیشنل كانفرنس كے سالانہ اجلاس كے موقع پر برصغیر كے مختلف صوبوں سے آئے ہوئے مسلم عمائدین نے [[ڈھاكہ]] كے نواب سلیم اللہ خاں كی دعوت پر ایك خصوصی اجلاس میں شركت كی۔ اجلاس میں فیصلہ كیا گیا كہ مسلمانوں كی سیاسی راہنمائی كے لیے ایك سیاسی جماعت تشكیل دی جائے۔ یاد رہے كہ سرسید نے مسلمانوں كو سیاست سے دور رہنے كا مشورہ دیا تھا۔ لیكن بیسویں صدی كے آغاز سے كچھ ایسے واقعات رونما ہونے شروع ہوئے كہ مسلمان ایك سیاسی پلیٹ فارم بنانے كی ضرورت محسوس كرنے لگے۔ ڈھاكہ اجلاس كی صدارت [[نواب وقار الملك]] نے كی۔ نواب محسن الملك; مولانامحمد علی جوہر٬ مولانا ظفر علی خاں٬ حكیم اجمل خاں٬ اور نواب سلیم اللہ خاں سمیت بہت سے اہم مسلم اكابرین اجلاس میں موجود تھے۔ مسلم لیگ كا پہلا صدر [[سر آغا خان]] كو چنا گیا۔ مركزی دفتر [[علی گڑھ]] میں قائم ہوا۔ تمام صوبوں میں شاخیں بنائی گئیں۔ [[برطانیہ]] میں لندن برانچ كا صدر [[سید امیر علی]] كو بنایا گیا۔
 
[[زمرہ:علی گڑھ]]
[[زمرہ:پاکستان میں واقعات]]
[[زمرہ:پاکستان میں اسلام]]
[[زمرہ:جامعہپاکستان علیمیں گڑھواقعات]]
[[زمرہ:تحریک پاکستان]]
[[زمرہ:جامعہ علی گڑھ]]
[[زمرہ:علی گڑھ]]