"تیسفون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''مدائن'''۔ اس مقام کا [[یونانی]] نام ٹیسی فون(Ctesiphon)ہے۔ یہ [[بغداد]] سے تھوڑے فاصلے پرجنوب میں [[دریائے دجلہ]] کے کنارے واقع ہے۔ چونکہ یہاں یکے بعد دیگرے کئی شہر آباد ہوئے اس لیے عربوں نے اسے مدائن (مدینہ کی جمع معنی شہر) کہنا شروع کر دیا آج کل اس جگہ سلمان پاک نامی شہر آباد ہے۔ جہاں قدیم قطسیفون کے کھنڈر ہیں جن میں [[طاق کسریٰ]] بھی ہے، یونانی حکمران سلیوکس نے یہاں سلوقیہ کے نام سے دار الحکومت بنایا تھا بعد میں ساسانی دار الحکومت"مدائن"[[سلوقیہ]] سے ملحق ہو گیا۔<ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 81،دارالسلام الریاض</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ساسانی شہر]]
[[زمرہ:شاہنامہ فردوسی کے مقامات]]
[[زمرہ:مدائن]]
[[زمرہ:بغداد محافظہ]]
[[زمرہ:ساسانی شہر]]
[[زمرہ:شاہراہ ریشم کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:شاہنامہ فردوسی کے مقامات]]
[[زمرہ:عراق کی قدیم تاریخ]]
[[زمرہ:عراق میں آثار قدیمہ]]
[[زمرہ:عراق کے سابقہ آباد مقامات]]
[[زمرہ:شاہراہعراق ریشممیں کےآثار آباد مقاماتقدیمہ]]
[[زمرہ:عراقی ثقافت]]