"مدینہ منورہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت، لیے
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 11:
| subdivision_type = ملک
| subdivision_type1 = [[سعودی عرب کی انتظامی تقسیم|صوبہ]]
| subdivision_name = [[ملففائل:Flag of Saudi Arabia.svg|25px]] [[سعودی عرب]]
| subdivision_name1 = [[صوبہ مدینہ]]
| leader_title = [[مير تقی میر|میر]]
سطر 46:
بدر، احد اور احزاب کے غزوات کے بعد فتح مکہ کا تاریخی واقعہ رونما ہوا تاہم نبی کریم {{درود}} اپنی جائے پیدائش مکہ میں رہنے کی بجائے دوبارہ مدینہ واپس آئے۔ خلافت راشدہ کے بعد حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے دار الحکومت دمشق منتقل کر دیا گیا۔
 
== نام ==
'''مدینہ''' : مدینہ عربی لفظ ہے جس کا لفظی مطلب '''شہر''' ہے۔<br />
'''طابہ''': مدینہ منورہ کو طابہ بھی کہا جاتا تھا۔ طابہ اور طیب ہم معنی الفاظ ہیں ،، لفظی معنی '''پاک''' کے ہے۔ ایک حدیث میں بھی ذکر ملتا ہے کہ رسولﷺ نے فرمایا:"اللہ تعالیٰ نے اس شہر کا نام طابہ رکھا ہے۔"<ref>صحیح المسلم،حدیث :1385، مسند احمد:106/5</ref><br />
'''یثرب''':یثرب مدینہ کا قدیم نام ہے۔ رسولﷺ نے شہر کا نام یثرب سے تبدیل کر کے مدینہ رکھ دیا۔ تبدیلی کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ لغت میں یثرب کے معنی "ملامت، فساد اور خرابی" ہیں۔<ref>اطلس القرآن، موضوع:مدینہ</ref><br />
'''مدینۃ النبوی''':مدینۃ النبوی کا مطلب نبیﷺ کا شہر ہے۔ کافی عرصے تک یہ لفظ لوگ اس شہر کے لیے استعمال کرتے رہے۔ <br />
'''مدینہ المنورہ''': لفظ منورہ کے معنی "روشن ہوا،پُر نور ہوا یا نور سے سرشار" ہیں۔ رسول ﷺ کی آمد کے بعد لوگوں نے اسے مدینہ منورہ (یعنی وہ شہر جو منور ہوا ہے) کا نام دیا۔
 
== مناظر مدینہ منورہ ==
سطر 65:
</gallery>
 
[[ملففائل:Saudi Arabia locator map.png|thumbتصغیر|مدینہ منورہ]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{نامکمل}}
{{محمد2}}
سطر 75 ⟵ 74:
{{شہر (سعودی عرب)}}
 
[[زمرہ:اسلامی مقدس مقامات]]
[[زمرہ:تاریخی یہودی اسماج]]
[[زمرہ:خلافتوں کے دارالحکومت]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے شہر]]
[[زمرہ:شیعہ مقدس شہر]]
[[زمرہ:صوبہ المدينہ کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:مدینہ]]
[[زمرہ:مقدس شہر]]
[[زمرہ:صوبہ المدينہ کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:خلافتوں کے دارالحکومت]]
[[زمرہ:مقدس مقامات]]
[[زمرہ:اسلامی مقدس مقامات]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے شہر]]
[[زمرہ:مدینہ]]
 
[[hu:Medina]]