"مرجع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ائمہ، علما
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 3:
'''مرجع''' ایک شیعہ مذہبی اصطلاح ہے جسے کسی آیت اللہ العظمیٰ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جسے اسلامی اصولوں اور قوانین کی بنیاد پر قانونی و مذہبی فیصلے لینے کا اختیار ہو۔ واضح رہے کہ قرآن و سنت میں پہلے سے موجود فیصلوں میں تبدیلی نہیں کی جاسکتی اور نئے فیصلے صرف ان مسائل کے لیے کیے جاتے ہیں جن کا حکم قرآن و سنت میں موجود نہ ہو۔ شیعہ اسلام میں مرجع کا درجہ رسول اللہ {{درود}} اور ائمہ کرام علیہم السلام کے بعد سب سے بڑا ہوتا ہے اور دیگر [[آیت اللہ]] و علما ان کے حکم کے پابند ہوتے ہیں۔ آیت اللہ میں سے جن کو مرجع کا درجہ حاصل ہو انہیں آیت اللہ العظمیٰ بھی کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:مذہبی قائدین کے کردار]]
[[زمرہ:آیت اللہ]]
[[زمرہ:مذہبیاسلامی قیادتی کردارالقابات]]
[[زمرہ:اسلامی محترمین]]
[[زمرہ:شیعہ اعتقادات]]
[[زمرہ:عربی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:اسلامیمذہبی محترمینقائدین کے کردار]]
[[زمرہ:اسلامیمذہبی القاباتقیادتی کردار]]